یورپی یونین کو بھارتی حکومت کی طرف سے اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لینا چاہئے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ و فروغ اور ملک میں لیبر قوانین کے سختی سے نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، پاکستان نے بچوں اور اقلیتوں کے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، یکم مارچ سے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)سرکاری ملازمین کی یکم مارچ سے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگا وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کم کرنیکامعاملہ طے ہوگیا ہے۔سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

آسیہ اندارابی ،ناہیدہ نسرین ،فہمیدہ صوفی دختران کشمیر ہی نہیں دختران پاکستان بھی ہیں۔زرتاج گل

اسلام آباد(صباح نیوز )کشمیر یوتھ الائنس اور جموں کشمیر لبریشن سیل کے زیراہتما م کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر قومی کانفرنس کا انعقاد ایوان کشمیر میں کیا گیا ، کانفرنس کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر مملکت زرتاج مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،اہم کمانڈر سمیت 10 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کر کے ایک اہم کمانڈر سمیت 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مزید پڑھیں

پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے،جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کیساتھ تعلقات کوقدرکی نگاہ سے دیکھتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی انسانی حقوق ایمون گلمور نے ملاقات مزید پڑھیں

توہین مذہب کے الزام پر تشدد کرنا شریعت کے خلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلا م آباد(صباح نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل (سی آئی آئی) اور دیگر علمائے کرام نے سانحہ تلمبہ، سانحہ سیالکوٹ اور صوابی میں پیش آئے واقعات کو شریعت کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی پر توہین رسالت یا توہین مزید پڑھیں

حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں۔ وزیراعظم کے سبز باغ اور وعدے مایوسی کے کالے بادلوں میں بدل گئے۔ نوجوانوں میں ذہنی امراض کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم نے اسلام آباد میں سکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میں سکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد کے سرکاری سکولوں کے بچوں کو بھی مفت کھانا ملے گا۔اب اسلام آباد کے سرکاری پرائمری اسکولوں کے بچوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں اتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قدامات کئے جائیں، علی رضا سید

برسلز(صباح نیوز)چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ کنن۔پوشپورہ جیسے وحشت ناک واقعات مقبوضہ کشمیر کی خواتین کی دردناک تاریخ کا حصہ ہیں اور خواتین کے ساتھ بدترین جنسی زیادتی اور تشدد پر مبنی اس طرح کے مزید پڑھیں

رحمان ملک کے انتقال پر سیاسی اور سماجی رہنماؤں کےدکھ وافسوس کا اظہار

لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اورسابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر عبدالرحمان ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں