اپوزیشن شدید گھبراہٹ کا شکار ہے، فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس وقت شدید گھبراہٹ کا شکار ہے،10مارچ سے پہلے ہی اپوزیشن کی تمام افواہیں دم توڑ جائیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مزید پڑھیں

عمران خان کا ہراعلان جھوٹا،اقتدار بچانے کیلئے ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے اعلانات کو بہروپیے کی نئی شعبدہ بازی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان عوام جانتی ہے کہ آپ کا اب ہر اعلان جھوٹا ہے اور مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں یوکرین پر روسی حملے کیخلاف قرارداد منظور، پاکستان سمیت 35ممالک غیر جانبدار

نیویارک(صباح نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روس کے حملے کے خلاف قرارداد منظور کر لی جبکہ پاکستان سمیت 35ممالک نے قرارداد کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا انتخابی ضابطہ اخلاق آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے حکومت کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر جاری کردہ آرڈیننس کے خلاف تحفظات کا اظہار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے وزارت پارلیمانی امور کو خط لکھ کر آرڈیننس پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کاپہلے دن سے موقف ہے جنگ مسائل کا حل نہیں،شاہ محمود قریشی

میر پورخاص(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے دن سے یہ مئوقف لے رہے ہیں کہ جنگ مسائل کا حل نہیں ہے، ہم تو حالت جنگ میں20سال رہے ہیں، ہم نے مزید پڑھیں

کوئٹہ: فاطمہ جناح روڈ پر دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید، 25 زخمی

کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکار شہید اور 25 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر دھماکے میں کرائم مزید پڑھیں

اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں بڑی خوشخبری آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئندہ 2 سے 3 دنوں کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بڑی خوشخبری آجائے گی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگومیں مولانا فضل مزید پڑھیں

عدم اعتماد لانے کی سفارش، نمبر گیم پورے ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز) متحدہ اپوزیشن کی 9 رکنی کمیٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی سفارش کردی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ اپوزیشن کی 9 رکنی کمیٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عتماد لانے کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حامد واحدی نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق مزید پڑھیں