وزیراعظم پشاور دھماکہ کی ابتدائی رپورٹ پیش، ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں مسجد پر خودکش حملے میں ملوث عناصر کو انجام تک پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ کے سہولت کاروں تک پہنچنے کیلئے تمام ریاستی وسائل استعمال کئے جائیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

پیکا ترمیمی آرڈیننس کی منسوخی کیلئے قرارداد پارلیمنٹ میں جمع کرادی ،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیکا کالے قانون کو مسترد کرچکے ہیں، آرڈیننس کی پارلیمنٹ سے منسوخی کے لئے قرارداد جمع کرادی ہے۔ امید ہے کہ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کی تیاری ہو چکی،جلد حتمی تاریخ کا تعین ہوگا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد اس وقت کی جاتی ہے جب آپ کو کامیابی کا یقین ہو، اللہ مزید پڑھیں

اپوزیشن ق لیگ کے کردار سے فائدہ اٹھائے،بلاول بھٹو زرداری

ساہیوال(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ق) کا بڑا اہم کردار ہے اور اس کا فائدہ اپوزیشن جماعتوں کو اٹھانا چاہئے۔ یہ بات انہوں نے ساہیوال میں لاہور روانگی سے قبل مزید پڑھیں

بورے والا:کارٹینکرسے ٹکراگئی،3افرادجاں بحق،3زخمی

بورے والا(صباح نیوز) بورے والا میںکار ٹینکرسے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں3افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق بورے والا کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹینکر اور کار کے درمیان خوفناک تصادم مزید پڑھیں

شدت پسندی منبر،سکول اور تھانہ کے کردار ادا نہ کرنے کا نتیجہ ہے،فواد چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ دہشت گردی کے پیچھے سب سے بڑی وجہ شدت پسندی ہے۔ شدت پسندی کو دشمن مزید پڑھیں

مریم نواز ڈرون سے زخمی ہونیوالی آصفہ بھٹو کیلئے دعا گو

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازپاکستان کے سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کے لئے دعا گو ہیں،مریم نواز آصفہ بھٹو کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر سے دہشتگردی کی آگ میں جل رہا ہے، نواز شریف

لندن(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں 60 شہادتوں کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔دہشتگردی کی وبا سے چھٹکارہ پا جانے والا پاکستان پھر مزید پڑھیں

ملک لاقانونیت، کرپشن، مہنگائی، بے روزگاری کی دلدل میں دھنس چکا،سراج الحق

سکھر (صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک لاقانونیت، کرپشن، مہنگائی، بے روزگاری کی دلدل میں دھنس چکا، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر اعتماد کو تیار نہیں، مسائل کے حل کے لیے نئے انتخابات کرائے مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی برقرار،مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ

اسلا م آباد(صباح نیوز) حکومتی اقدامات مہنگائی کو کنٹرول نہ کرسکے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران مزید پڑھیں