وزیراعظم عمران خان کل احساس پروگرام کے تحت وزیر اعظم احساس راشن رعایت سکیم کا اعلان کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان  کل احساس  پروگرام کے تحت وزیر اعظم احساس راشن رعایت سکیم  کا اعلان کریں گے۔ اس پروگرام  کے تحت  20 ملین خاندانوں کو ماہانہ بنیادوں پر 30 فیصد سبسڈی فراہم  کی جائے گی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے ۔ مریم نواز

لاہور/اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ پاکستان کو عمران خان کے شر سے محفوظ رکھے ۔ وزیراعظم عمران خان کی جلسہ عام میں کی جانے والی تقریر پر اپنے مزید پڑھیں

اب نجات کا ایک ہی راستہ ہے کہ عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ سراج الحق

مٹیاری(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نا اہلی اور نالائقی کی وجہ سے عوام کی نظروں سے گر چکی ،ساڑھے تین سالوں میں جھوٹے وعدے اور اعلانات بے نقاب ہو چکے۔ مٹیاری مزید پڑھیں

ہماری تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، فضل الرحمان

پشاور(صباح نیوز)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی، ہم ناکام نہیں لوٹیں گے نمبر گیم برابر ہے۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

اتحادیوں کی طرح اپوزیشن سے بھی مذاکرات ہونے چاہئیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وقت سے پہلے انتخابات کے معاملے پر حزب اختلاف کو حکومت کے ساتھ بات چیت کی دعوت دی ہے۔، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اتحادیوں کی مزید پڑھیں

صدر کا مفلوج ملازم کو میڈیکل بنیادوں پر ریٹائر نہ کرنے پر پوسٹ آفس افسران کے خلاف انکوائری کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ کو خصوصی میڈیکل بورڈ کی سفارشات نظر انداز کرنے، مفلوج ملازم کو میڈیکل بنیادوں پر ریٹائر نہ کرنے پر انکوائری کی ہدایت کر دی۔ صدر نے حکم دیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم اپنے مشیروں سے محتاط رہیں ،پرویزالٰہی کا مشورہ

لاہور(صباح نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے چند اخبارات اور میڈیا ہاؤسز کے اشتہارات بند کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے مشیروں سے محتاط رہیں، وزیراعظم کے مشیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا عوامی مارچ گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے،شیری رحمان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا عوامی مارچ گیم چینجر ثابت ہو رہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام میں کہا کہ عوامی مارچ میں مزید پڑھیں

کارکنان اٹھو اور ظلم کے بت گراکر سندھ کے حقوق چھین لو، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سندھ حقوق مارچ سے متعلق کارکنان کے نام اہم پیغام جاری کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ مزید پڑھیں

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو پھر اسمبلی کی کرسیاں ،قالین کیوں اکھاڑ دی،رانا ثناء اللہ

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثنااللہ نے کہاہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد کے لیے حکومت کے نمبر پورے ہیں تو پھر اسمبلی کی کرسیاں اور قالین کیوں اکھاڑ دی۔ اپنے ایک مزید پڑھیں