سابق چیف جسٹس آف پاکستان کو بین الاقوامی ایوارڈ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس کیلئے نامزد کر لیا گیا؟یہ چیف جسٹس کون ہیں؟جانئے

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ بین الاقوامی ایوارڈ ایڈمنسٹریشن آف جسٹس ایکسیلنس ایوارڈ 2022 کیلئے نامزد ہوگئے۔ انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف جسٹس ایکسیلنس نے آصف سعید کھوسہ کو اس ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے۔ سابق چیف جسٹس مزید پڑھیں

الخدمت کے رضا کاربے لوث انسانی خدمت کررہے ہیں،رضوان احمد

راولپنڈی (صباح نیوز) صوبائی صدرالخدمت فاؤنڈیشن پنجاب شمالی رضوان احمدنے کہاہے کہ کم وسائل کے باوجود مخلص اور بے لوث رضاکاروں کی وجہ سے پاکستان اور آزادکشمیر سمیت دنیابھرمیں انسانیت کی خدمت کررہے ہیں سال2021میں الخدمت نے 9ارب 11کروڑ4لاکھ روپے مزید پڑھیں

دعا ہے عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت پر یوٹرن نہ لیں،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ عمران نیازی پٹرول اور بجلی کی قیمت میں اپنے پیکج پرآنے والے دنوں میں یوٹرن نہ لیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ساڑھے تین سال میں پہلی بار غریب کو سہولت دی،اب ہمیں آٹا، گھی اور چینی پر بھی رعایت دینی چاہیے تاکہ زندگی میں مزید پڑھیں

اوگرانے گیس کی اوسط قیمت 16.37فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی اوسط قیمت 16.37فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق اوگرانے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ اوگرا مزید پڑھیں

ایف بی آر کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے ہم نے عوام کو ریلیف دیا ،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے ہم نے عوام کو ریلیف دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے فروری مزید پڑھیں

ثقافت کو یاد رکھنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ثقافت اپنی ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے، ثقافت کو یاد رکھنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے بلوچ کلچر ڈے پر بلوچ بھائیوں کو مبارکباد مزید پڑھیں

کراچی، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت3افراد جاں بحق

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے مزید پڑھیں

نوجوان قانون نافذ کرنے والے اداروں کا حصہ بنیں: آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا امن، خوشحالی اولین ترجیح ہے۔ نوجوان قانون نافذ کرنے والے اداروں کا حصہ بنیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے مزید پڑھیں

گھبرانا نہیں ہے اچھا؟ وزیراعظم کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز کا طنزیہ ٹویٹ

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز نے طنزیہ ٹویٹ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں