نومبر کے معاملات مارچ میں طے کئے جارہے ہیں، حافظ حسین احمد

کوئٹہ(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ ہر سال ماہ مارچ سے بہار اور نومبر کے مہینے میں خزاں کی آمد ہوتی ہے اور عجیب معاملہ ہے کہ مارچ میں بہار کے مزید پڑھیں

افغانستان کواقتصادی تباہی سے بچانے کیلئے عالمی معاونت کی ضرورت ہے،شاہ محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام کو انسانی بحران اور اقتصادی تباہی سے بچانے کے لیے بین الاقوامی معاونت کی اشد ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق مشیل مزید پڑھیں

حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق دیا، جسٹس قاضی فائز عیسی

لندن(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے استفسار کیا ہے کہ کیا فوجی آمریت کے ادوار میں پاکستان میں کرپشن کم ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ حسین حقانی کے خلاف فیصلہ آئین کے مطابق مزید پڑھیں

دیرپا امن کیلئے تمام علاقائی ممالک کو ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دیرپا امن اور استحکام کے لئے تمام علاقائی ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے ناظم الامور نے جنرل مزید پڑھیں

خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنائے بغیر قومی ترقی ممکن نہیں، لڑکیاں اور خواتین اپنی قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلام اور آئین کے ذریعے مزید پڑھیں

آصف زرداری سے چودھری شجاعت کی ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات ہوئی ،ملاقات میں عمران خان کے خلاف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ہم اپوزیشن کو حیران کردیں گے،اپوزیشن کا آخری داو پیچ بھی ناکام ہوگا،فواد چوہدری ،حماد اظہر

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزرا فواد چوہدری اور حماد اظہر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا آخری داو پیچ بھی ناکام ہوگا، ہم مزید اکثریت سے واپس آکر انہیں حیران کردیں گے۔ اسلام آباد میں  مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی مزید پڑھیں

کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاروبار اور صنعت میں جدت کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ کاروباری برادری معیشت کی ترقی اورلوگوں کو روزگار کی فراہمی میں مزید پڑھیں

ہاتھوں کی زنجیر اب کھل گئی ، پہلا ہدف آصف زرداری ہوگا، وزیر اعظم

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میرے ہاتھوں میں جو زنجیر بندھی ہوئی تھی وہ اب کھل جائیں گی اور میرا پہلا ہدف آصف علی زرداری ہوں گے جو کافی عرصے سے میری بندوق کے نشانے پر ہے۔ مزید پڑھیں

شاد رہے پاکستان آئی ایس پی آر کا یومِ پاکستان کی مناسبت سے پرومو جاری

راولپنڈی (صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے شاد رہے پاکستان کے عنوان سے پرومو جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر نے 82واں یوم پاکستان کی مناسبت سے پرومو جاری مزید پڑھیں