سپر سانک آبجیکٹ گرنے پربھارتی ناظم الاموردفترخارجہ طلب، شدید احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے کہاہے کہ بھارتی ساختہ سپر سانک آبجیکٹ کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے پر بھارتی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ لاجز آپریشن ، جے یو آئی کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی اوررضا کاررہا

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن کے بعد گرفتار کئے گئے جمعیت علمائے اسلام  (ف)کے تمام رضاکاروں اور2 اراکین قومی اسمبلی کو رہا کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی کے تمام کارکنوں کو شخصی ضمانت اور ضمانتی مچلکوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت عملاً ناکام ہو گئی۔ پورے ملک کی عوام حکمرانوں سے تنگ ہے۔سراج الحق

تیمرگرہ دیرپائن (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت عملاً ناکام ہو گئی۔ پورے ملک کی عوام حکمرانوں سے تنگ ہے۔ ملک تباہی کے دہانے پرپہنچ گیا۔ مہنگائی، بے روزگاری کے طوفان نے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر عارف علوی سے کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سٹیفن ٹوئگ کی قیادت میں وفد نے  ملاقات کی،صدر مملکت نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور فروغ میں پارلیمنٹ کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے مزید پڑھیں

لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات

لندن (صباح نیوز) لندن میں عبدالعلیم خان کی جہانگیر ترین سے ملاقات ہو گئی ہے، جس میں ملک میں سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما علیم خان لندن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے بغیر ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجرا آئین سے انحراف قرار دے دیا

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بغیر  ہنگامی حالت آرڈیننس کا اجرا آئین سے انحراف قرار دے دیا۔سپریم کورٹ نے آرڈیننس کے اجرا  سے متعلق  فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ آئینی شرائط کے بغیر مزید پڑھیں

خواتین کو بااختیار بنانے سے ملک میں وسیع پیمانے پر اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صبا ح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی مالی شمولیت کے لئے جاری اقدامات سے ملک میں وسیع پیمانے پر اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، خواتین کو مزید پڑھیں

ملکی معیشت اب سسٹین ایبل گروتھ کی سمت میں جارہی ہے، عمران خان

لاہور (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کامیاب معاشی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت کا استحکام دیا،ملکی معیشت اب سسٹین ایبل گروتھ کی سمت میں جارہی ہے،وزیراعظم لاہور میں اراکینِ صوبائی اسمبلی پنجاب سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین کے تحت فوج حکومت کے ساتھ ہوتی ہے، فوج حکومت کے ساتھ نہ ہو تو آئین کی خلاف ورزی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین کی اسکیم کے تحت فوج حکومت وقت کے ساتھ ہوتی ہے، اگر فوج حکومت کے ساتھ نہیں ہوتی تو یہ پاکستان کی آئینی اسکیم کے برعکس مزید پڑھیں