اٹک ،زمین کے تنازع پر تصادم،1شخص جاں بحق،3زخمی

اٹک (صباح نیوز)اٹک کی تحصیل پنڈی گھیب میں دوگروہوں کے درمیان زمین کے تنازع پر تصادم میں ایک شخص جاں بحق اور 3شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق جھگڑے کے دوران آتشیں اسلحہ کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس مزید پڑھیں

بیس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حالیہ ہفتے ملک میں 20 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس کے مطابق حالیہ ہفتے ملک میں 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کا 48 واں اجلاس خاص اہمیت کا حامل ہے، سہیل محمود

اسلام آباد(صباح نیوز)سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کا 48 واں اجلاس خاص اہمیت کا حامل ہے۔سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے ریذیڈنٹ ‘او-آئی-سی’ مشنز کے سربراہان سے ملاقات کی جس میں سیکریٹری خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان میں میزائل گرنے کا واقعہ، بھارت نے غلطی تسلیم کر لی

نئی دہلی(صبا ح نیوز) بھارت نے پاکستان میں میزائل گرنے کے واقعے پراپنی غلطی تسلیم کر لی۔ بھارتی وزارت دفاع نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث غلطی سے پاکستان پر میزائل داغا۔بھارتی میڈیا کا مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی دنگل اور شطرنج کے کھیل میں کوئی بھی اسلامی نظام کی بات نہیں کر رہا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی دنگل اور شطرنج کے کھیل میں کوئی بھی اسلامی نظام کی بات نہیں کر رہا۔ سیاست دان اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے پر حملہ آور مزید پڑھیں

عدالت کو وہی کام کرنا چاہیے جس کا اسے آئینی مینڈیٹ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیکا عدالتی معاملہ نہیں یہ سیاسی طور پر ہے، عدالت کو وہی کام کرنا چاہیے جس کا آئینی مینڈیٹ ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی فرخ حبیب کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

عدم اعتماد اگر کامیاب نہ ہوئی تو معاملات سڑکوں کی طرف جائیں گے: فضل الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عدم اعتماد اگر کامیاب نہیں بھی ہوسکتی پھر معاملات سڑکوں کی طرف جائیں گے۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی امیر مزید پڑھیں

لوئر دیر میں عمران خان کا جلسہ الیکشن کمیشن کی پابندی کی کھلی خلاف ورزی ہے ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر لوئر دیر میں عمران خان کا جلسہ الیکشن کمیشن کی پابندی کی کھلی خلاف ورزی مزید پڑھیں

اس وقت ادارے بالکل نیوٹرل ہیں، تحریک عدم اعتماد کا میاب ہو گی،ندیم افضل چن

اسلام آباد (صباح نیوز)حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف سے دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ مجھے اسلام آباد میں جو چند وزراء مزید پڑھیں