لاہور(صباح نیوز)لاہور کے علاقے گلبرگ میں شاپنگ پیس پلازہ میں لگی آگ پرقابو پا لیا گیا، تاجروں اور دوکانداروں کا کروڑوں کا نقصان ہوگیا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیوحکام کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں پیس مزید پڑھیں
اسلام آباد۔مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ میرا تمام سیاستدانوں کو مشورہ ہے کہ سیاست میں شائستگی اور رواداری کا دامن نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کی تو ہمیشہ بات کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے کہا کہ اس بات پر اتفاق ہوگیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ کہا کہ اگر حزب اختلاف کا ساتھ دیا تو وزارتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب کو اعتراف شکست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ واقعی آلو ٹماٹر کی قیمت ٹھیک مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اندازہ ہو گیا ہے اب کرسی بچانے کے لیے ان کے پاس وقت نہیں ۔ آج وزیراعظم کے پاس دکھانے کو کوئی کارکردگی نہیں ،انہوں نے کام کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان بحریہ نے مشق سی اسپارک 2022 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے ۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے فائر پاور ڈسپلے کا مشاہدہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی سے بہتر پاکستان کی تباہی کے مشن پہ کام کرنے والا پاکستان دشمنوں کو دستیاب نہیں ہو سکتا جس مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا سپیکر ایوان کا نگہبان و محافظ ہوتا ہے۔ یہ منصب ان سے غیر جانبدار مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 15 مارچ کے بعد عمران خان کی پوزیشن اور بہتر اور واضح ہو جائے گی۔ اپوزیشن کا کام ہی وہی ہے جو وہ کررہی ہے، جب ہم مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ خریدے گئے ارکان اور خریدار دونوں پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں