وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جرمن وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا جرمنی کی وزیر خارجہ محترمہ انالینا بیئربوک کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،دوران گفتگو دو طرفہ تعلقات، مختلف شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

ن لیگ اور ترین گروپ میں مائنس بزدار پر اتفاق ہوگیا

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ(ن)  اور ترین گروپ میں  وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو  وزارت اعلی کے عہدے سے ہٹانے پر اتفاق ہوگیا۔حمزہ شہباز ماڈل ٹاون لاہور میں جہانگیرترین کی رہائش گاہ پہنچے، ان کے ہمراہ ن لیگ کے سلمان رفیق، عطا مزید پڑھیں

وزیراعظم سے اے ڈی بی کے نائب صدر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں حکومت کی حمایت پر ایشیائی ترقیاتی بینک کی تعریف کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا ملکی مفاد میں مل کر کام کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(صبا ح نیوز) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

دنیا میں امن کے لئے اقوام اپنے مفاد پر مبنی قوانین کی بجائے اخلاقیات پر مبنی ورلڈ آرڈر کو فروغ دیں ، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ دنیا میں امن یقینی بنانے کے لئے اقوام کو اپنے مفاد پر مبنی قوانین پر عملدرآمد کی بجائے اخلاقیات پر مبنی ورلڈ آرڈر کو فروغ دینا چاہیے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے او آئی سی اجلاس اور سیاسی گہما گمہی کے پیشِ نظر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈزون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق 20 مارچ سے 2 اپریل تک مزید پڑھیں

خواتین کو مالی طورپر بااختیار بنانا ناگزیر ہے، ثمینہ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو مالی طورپر بااختیار بنانا ناگزیر ہے،خواتین صرف خاندان کی مدد نہیں کرتیں بلکہ ملک کی مجموعی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

نوجوان ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کی صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، انہوں نے ملکی ترقی یقینی بنانے کے لئے مزید پڑھیں

موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتماد حاصل ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں پی ٹی آئی کو عوام کا اعتماد حاصل ہے۔ وزیر اعظم نے اراکین قومی اسمبلی کو اپنے حلقوں میں عوامی رابطے تیز کرنے اور ان کے مسائل مزید پڑھیں

برفیلی زمین کے تحفظ کیلئے پاکستان میں پہاڑی گلیشئرز اور ان پر پڑنے والی برف کے فاصلاتی مشاہدہ کیلئے اسلام آباد میں چار روز ہ تربیتی ورکشاپ شروع

اسلام آباد (صباح نیوز)پہاڑوں کی مربوط ترقی کے بین الاقوامی مرکز(آئی سی ایم او ڈی)نے برفیلی زمین کے تحفظ کیلئے پاکستان میں پہاڑی گلیشئرز اور ان پر پڑنے والی برف کے فاصلاتی مشاہدہ کیلئے اسلام آباد میں پاکستان ایگریکلچر ریسرچ مزید پڑھیں