پاکستان کا حجاب کے مسئلے پر بھارتی عدالت کے فیصلے پر شدید اظہار تشویش

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے تعلیمی اداروں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی لگانے کے بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ کے فیصلے پر اپنی تشویش ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ مذہبی شعائر کی آزادی کے اصول سربلند مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقاتیں

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کی ہیں ۔بدھ کو ارکان قومی اسمبلی مخدوم زین حسین قریشی، محمد ابراہیم خان، طاہر اقبال، اورنگزیب خان، ریاض فتیانہ، سردار نصراللہ دریشک، نجیب ہارون، سردار محمد مزید پڑھیں

ہمارے نمبرز پورے ، اپوزیشن کو شکست دیں گے،عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں، تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کو شکست دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت بنی گالہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسد عمر، پرویزخٹک اورفواد مزید پڑھیں

آرمی چیف سے نائیجریا کے وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نا ئیجریا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی تعلقات اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی مزید پڑھیں

دوسو سے زائداراکین عمران نیازی کیخلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینگے،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئررہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 200 سے زائد اراکین قومی اسمبلی عمران نیازی کیخلاف عدم اعتماد کا ووٹ دینگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان مزید پڑھیں

بلاول پاکستان کی امید قراردینے سے متعلق فواد چودھری کو ٹویٹ پر ٹرولنگ کا سامنا

اسلام آباد(صباح نیوز) سیاست میں آج کل وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ہٹانے میں پیش پیش رہنے والے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو فواد چوہدری پاکستان کی امید مزید پڑھیں

این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریش شن سینٹر (این سی او سی)نے ملک بھر میں کورونا کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا پابندیاں ختم کرنے مزید پڑھیں

اسپیکر 63 اے کے تحت کسی بھی ممبرکا ووٹ منسوخ کرسکتے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان پر حیرت ہے لاٹھیوں کی بات کررہے ہیں، ان سے کہنا چاہتا ہوں ن لیگ اور پیپلز پارٹی نکل جائیں گی آپ دھر لیے جائیں گے،نسلی مزید پڑھیں

عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ جو عمران مزید پڑھیں

تحریک انصاف کاق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلی دینے سے انکار

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ( ق) کو پنجاب کی وزارت اعلی دینے سے انکار کر دیا۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخواکے صدر اور وزیر دفاع پرویز خٹک نے ق لیگی رہنما مونس الہی کو کہا ہے کہ وزیراعلی مزید پڑھیں