کراچی:جھونپڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی،ایک خاتون اور 4بچے جاں بحق

کراچی(صباح نیوز) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شانتی نگرمیں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے4بچے اورخاتون جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع شانتی نگرمیں ایک جھونپڑی میں آگ بھڑک اٹھی ،تیزی مزید پڑھیں

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی مزید پڑھیں

سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو نتائج کے ذمہ دارعمران خان اور شیخ رشید ہونگے،تین سابق وزرائے اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)  تین سابق وزرائے اعظم نے خبر دار کیا ہے کہ سندھ ہاؤس میں پولیس گردی کی گئی تو نتائج کے ذمہ دار عمران خان اور وزیرداخلہ شیخ رشید ہوں گے۔ سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق صدر وزیر اعظم کو تجاویز

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت مذہبی امور نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق بعض ٹی وی چینلز کی رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق عوامی حلقوں کی جانب سے شکایات پر وزارت مذہبی امور نے رمضان نشریات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کو تجویز دی ہے کہ سندھ میں گورنر راج نافذ کردیں، شیخ رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو تجویز دی ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس اسلام مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا۔فواد چوہدری ، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماداظہر، شبلی فراز، فرخ حبیب، عامر ڈوگر بھی اجلاس میں شریک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے انتخاب، تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق نہیں ہے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک عدم اعتماد، فلور کراسنگ اور ہارس ٹریڈنگ پر الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان نے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی رو سے الیکشن کمیشن کا وزیر اعظم کے انتخاب، تحریک عدم اعتماد سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

شریف لوگ ہیں، اتنا دیوار سے نہ لگائیں کہ بدمعاش بن جائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم شریف لوگ ہیں، ہمارے پاس کوئی فورس نہیں ہے، پی ٹی آئی کے پاس تو زرتارج گل جیسی لڑکیاں ہیں جو خون دیکھ کر ہی بیہوش مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد : شاہد خاقان عباسی کا 190 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (صباح نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدم اعتماد کی تحریک 190 سے زائد ووٹوں سے کامیاب ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا عدم اعتماد کی مزید پڑھیں

میرے کھلاڑیوں کومیچ فکسنگ کیلئے بھاری رقوم کا لالچ دیا جارہا ہے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے لئے میرے کھلاڑیوں کوبڑی رقوم کا لالچ دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ میں میچ فکسنگ کے خلاف جنگ میں مصروف ہوں۔ مزید پڑھیں