قومی حکومت کی تشکیل بارے آئین میں کوئی پابندی نہیں، شاہد خا قان عباسی

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستا ن مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن کو22مارچ کو 14روز ہو جائیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو21مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے سوات جلسے میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو21مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر سوات نے وزیراعظم سمیت وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان، وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیرمواصلات مرادسعید کو مزید پڑھیں

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کیلئے پلان بی بھی تیار

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن نے پلان اے کے ساتھ پلان بی بھی بنا لیا، پلان اے پر عملدرآمد جاری ہے جبکہ پلان بی پر تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

کوئٹہ(صباح نیوز)کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ لیویزذرائع کے مطابق کوئٹہ کے گنداواہ روڈ پربارودی سرنگ کا دھماکا ہوا جسے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا۔ دھماکے کے بعد پولیس مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس 21 مارچ تک دائر کیا جائے گا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(صباح نیوز) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پیر21 مارچ تک دائر کیا جائے گا۔ آئین کے آرٹیکل 63 کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس دائر مزید پڑھیں

پرویز خٹک، فواد چودھری کا ترین گروپ سے رابطہ، انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ترین گروپ سے فوری طور پر انتہائی قدم نہ اٹھانے کی درخواست کردی۔ ترین گروپ کے رہنما عون چوہدری نے دعوی کیا  ہے کہ مزید پڑھیں

مقابلے کے بجائے پتھر برسانا، گیٹ توڑنا فسطائی ذہنیت اور شکست کی نشانی ہے،شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسمبلی میں آئین اور جمہوری انداز میں مقابلہ کرنے کے بجائے پتھر برسانا ، گیٹ توڑنا فسطائی ذہنیت اور شکست کی نشانی ہے۔ مزید پڑھیں

ملک میں انارکی، انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے،عثمان بزدار

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملک میں انارکی اور انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے۔ وزیراعلی پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی لطاسب ستی، پیر مختار اور محی الدین کھوسہ نے ملاقاتیں کیں، چیف مزید پڑھیں

اب بات وزیراعظم کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے،عامر خان

کراچی(صباح نیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما عامر خان نے کہاہے کہ اب بات وزیراعظم کے استعفے سے آگے بڑھ گئی ہے۔ ایک نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مزید پڑھیں

نیب کی انسداد بدعنوانی کی حکمت عملی کامیاب رہی ۔چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد۔چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے بھرپور پراسیکیوشن کے باعث مختلف احتساب عدالتوں سے 10 اکتوبر 2017 سے 31 دسمبر 2021 تک 1405 ملزمان کو سزا دلوائی ہے جبکہ سزا کی مجموعی شرح 66 مزید پڑھیں