تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائیگا، خورشید شاہ

سکھر(صباح نیوز)پاکستانپیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر تحریک عدم اعتمادپر ووٹنگ نہ کرائی گئی تو انتشار پھیل جائے گا، کیا یہ ضروری ہے عدم اعتماد کی تحریک سے ایک دن پہلے ہراسمنٹ پھیلائی جائے اور مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود کا انڈونیشیا کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمہوریہ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ ریٹنو مرسودی کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ ہوا،دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے وسیع موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے سیاسی، تجارتی اور اقتصادی معاملات مزید پڑھیں

عمران خان میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں،اکبر ایس بابرکا چیلنج

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف ے منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے وزیرِ اعظم کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خا ن میرے ساتھ لائیو ٹی وی پر بحث کر لیں۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک نہ ہوں تو ملک نہیں چل سکتا،پرویز خٹک

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک نہ ہوں تو ملک نہیں چل سکتا،نہ ہماری حکومت جارہی ہے اور نہ کوئی تبدیلی ہورہی ہے ، جتنا فساد اور ٹی وی پرکھپ ڈالا مزید پڑھیں

اپوزیشن کا مارچ کرنا تحریک عدم اعتماد سے راہ فرار ہے،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا ایک بار پھر مارچ کرنا تحریک عدم اعتماد سے راہ فرار ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

حکمران پارلیمان کے بجائے سڑکوں کا رخ کر رہے ہیں ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران  پارلیمان کے بجائے سڑکوں کا رخ کر رہے ہیں،جس مائی کے لال میں ہمت ہے وہ اسمبلی جانے سے روک کر دکھا دے ۔ انہوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں

شہرت کے حریص خود کوملک اورعوام سے بڑاسمجھتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھوکھلے نعروں سے شہرت کے حریصوں کا مسئلہ یہ غلط فہمی ہے کہ وہ خود کو ملک مزید پڑھیں

ایس ایچ 15 آرٹلری گنز کی سسٹم میں شمولیت کی تقریب ،آرمی چیف کی شرکت

لاہور(صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایس ایچ 15 آرٹلری گنز کی کور آف آرٹلری لاہورمیں شمولیت کی تقریب میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

شہباز شریف کا اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مزید پڑھیں

کفالت پروگرام سے استفادہ کرنے والوں میں وہ خواتین ہیں جنکی کوئی آمدنی نہیں ہے: ثانیہ نشتر

اسلا م آباد(صباح نیوز)غربت کے خاتمے کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کفالت پروگرام سے استفادہ کرنے والوں میں محرومی کا شکار وہ خواتین ہیں جنکی کوئی آمدنی نہیں ہے یا قلیل مزید پڑھیں