لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ثقافت اپنی ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے، ثقافت کو یاد رکھنے والی قومیں ہی ترقی کرتی ہیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے بلوچ کلچر ڈے پر بلوچ بھائیوں کو مبارکباد مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ٹریفک حادثے میں 2موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں نوجوان سگے بھائی تھے۔ ریسیکو کارکنوں نے مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کا امن، خوشحالی اولین ترجیح ہے۔ نوجوان قانون نافذ کرنے والے اداروں کا حصہ بنیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کی چودھری برادران سے ملاقات پر مریم نواز نے طنزیہ ٹویٹ کر دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے سعودی سفیر نواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود مزید پڑھیں
ملتان(صباح نیوز) سینٹ میں اپوزیشن لیڈر و سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ لانگ مارچ کے اسلام آباد پہنچنے تک بے شمار معجزات پیش آئیں گے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے عوامی مارچ کے مزید پڑھیں
نوشہروفیروز (صباح نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مورو میں عوام مارچ کے جلسے سے خطاب میں کہاہے کہ پاکستان کی عوام پریشان ہے، مزدور اور کسان کو اپنی اجرت نہیں مل رہیں مزدور اور کسان مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)ساؤتھ ایشین براڈکاسٹنگ ایجنسی (صباح نیوز)کے چیف ایگزیکٹوپروفیسرطیب گلزار انتقال کر گئے ہیں۔نماز جنازہ آج رات 9بجے لاہور میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نماز جنازہ عبدالستار ایدھی روڈ پنجاب یونیورسٹی ٹاؤن لاہور میں ان کی رہائش مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس رجسٹریشن کے پہلے مرحلے میں کل 1 کروڑ 95 لاکھ درخواستیں موصول ہوئیں۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیرِ صدارت مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت مزید پڑھیں