کراچی میں تیز بارش، 30 پروازیں منسوخ

کراچی(صباح نیوز)کراچی ایئرپورٹ کے اطراف تیز بارش کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے جانے والی پرواز  30 پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ سب سے زیادہ 10 منسوخ پروازیں پی آئی اے کی ہیں۔ ایئرپورٹ مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں نے سندھ حکومت کی کارکردگی اور بلدیاتی اداروں کی نااہلی کو بے نقاب کردیا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی  محمد حسین محنتی نے بارش متاثرین کی امداد و بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں نے صوبائی حکومت کے کی کارکردگی اور بلدیاتی اداروں کی نااہلی مزید پڑھیں

تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ تاجروں پر ظالمانہ سیلز ٹیکس فوری ختم کیا جائے ، جماعت اسلامی تاجروں کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہے کہ جب تک سیلز ٹیکس کے الیکٹرک مزید پڑھیں

سندھ میں برسات متاثرین کے ریلیف کیلئے اقدامات کئے جائیں، حلیم عادل

کراچی(صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بارش متاثرین کے ریلیف کے لئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں حلیم عادل مزید پڑھیں

مہنگائی نے ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے نیپرا کی جانب سے بجلی ٹیرف 7.91روپے بڑھانے کی منظوری اور کراچی کیلئے 3.55روپے مہنگا کرنے کو شہر قائد کے عوام کے ساتھ سراسر ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

حافظ سعد رضوی کی فوزیہ صدیقی کے گھر آمد،والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر اظہار تعزیت

کراچی ( صباح نیوز )تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کی والدہ والدہ عصمت صدیقی کی وفات پر ، ان سے اظہار تعزیت کیا ۔ حافظ سعد مزید پڑھیں

سی پی این ای ایڈیٹرز، جرنلسٹس اینڈ سول سوسائٹی لائژن کمیٹی کے قیام کا اعلان

کراچی (صباح نیوز) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان نے سی پی این ای کی ایڈیٹرز، جرنلسٹس اینڈ سول سوسائٹی لائژن کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ سی پی این ای مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کی بلوں میں 6ہزار روپے ماہانہ سیلز ٹیکس کسی صورت قبول نہیں۔حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کے الیکٹرک کی بلوں میں 6ہزار روپے ماہانہ سیلز ٹیکس کسی صورت قبول نہیں ، اگر دودن میں کے الیکٹرک کے بلوں سے سیلز مزید پڑھیں

ہم تصادم نہیں صرف صاف شفاف اور فوری بلدیاتی انتخابات چاہتے ہیں ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے واضح اور دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا طویل التوا کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا ، ہم کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتے صرف صاف شفاف اور مزید پڑھیں