سانحہ شادمان نالہ :حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس میں سانحے کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کے دوران گزشتہ شب شادمان نالے میں ہونے والے دلخراش اور افسوسناک واقعہ، جاں بحق ہونے والی خاتون کے شوہر اور ان کے لاپتہ بچے کا ذکر کرتے ہوئے انتہائی مزید پڑھیں

شادمان وگجر نالہ سمیت تمام نالوں پر فوری ایمر جنسی نافذ کی جائے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ بارش سے نالوں میں پانی بھرنے کے شادمان نالہ وگجر نالہ سمیت تمام نالوں پر ایمر جنسی نافذ کی جائے ،شادمان ٹاؤن نالے میں ہونے والے دلخراش اور مزید پڑھیں

سندھ میں بیڈ گورننس، نااہل قیادت کرپشن اور بدامنی کا راج قائم ہے،محمد حسین محنتی

 بدین(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ میں بیڈ گورننس، نااہل قیادت کرپشن اور بدامنی کا راج قائم ہے سندھ بھر میں مہنگائی بیروزگاری بدامنی اور بے حیائی کو مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کو دھچکا، فاروق ستار کاضمنی الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

کراچی(صباح نیوز)ایم کیو ایم کو دھچکا، فاروق ستار کاضمنی الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان،فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ کے بھائیوں کو 4 سال تک میری یاد نہیں آئی، این اے 245 کا ضمنی الیکشن تالے کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا دریائے سندھ میں کشتی حادثے پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ میں کشتی حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو آپریشن کے لیے تمام ممکن وسائل بروئے کار لائیں،ایسے حادثات کی روک تھام کے لئے اقدامات کیئے جائیں، ان مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ،آصف زرداری اوردیگر کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت 4اگست تک ملتوی کر دی۔ سابق صدر آصف علی مزید پڑھیں

ہم ہی کراچی شہر کو سنواریں گے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں اپنے حلقہ انتخاب یوسی 8بلاک Bمیں بسم اللہ ہوٹل ،کھنڈو گوٹھ ،پہلوان ہوٹل ،تیموریہ بیکری نارتھ ناظم آباد کے دورے کیے، اس مزید پڑھیں

عالمی منڈی کے مطابق پٹرول قیمتوں میں کمی کی جائے،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کوناکافی قراردیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کے لیے عالمی منڈی کے مزید پڑھیں

عصمت صدیقی کی وفات پر سراج الحق کی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے تعزیت

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے صاحبزادے احمد سے ملاقات کی اوراظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات : دس لاکھ شہریوں کو فون کالز کریں گے،حافظ نعیم الرحمن کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ 24جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات و حق دو کراچی تحریک کے حوالے سے  call for karachi  عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں 5روزہ دس لاکھ شہریوں کوفون مزید پڑھیں