مہنگائی کی شرح 33.12تک پہنچ جاناملک میں معاشی ترقی کے حکومتی دعوؤں کی نفی ہے،محمد حسین محنتی

کراچی ( صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ قیام امن اورنعمت اللہ خان کے تعمیرکراچی مشن کو جاری رکھنے کے لیے عوام 24جولائی کو ترازوپرمہرلگائیں،شہرکی تقدیربدلنے کافیصلہ آپ کے ہاتھ مزید پڑھیں

کراچی اور سندھ کے عوام لسانیت و عصبیت کو مسترد کردیں،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی اور صوبہ سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ لسانیت و عصبیت کو مسترد کردیںاوراگر کوئی لسانیت وعصبیت پھیلانا چاہتا ہے تو اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کچھ قوتیں لسانی فسادات کراکے سندھ کا امن تباہ کرنے کی سازش کر رہی ہیں،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں لسانی فسادات کراکے سندھ کا امن تباہ کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔ محمد حسین محنتی نے سندھ کے قوم پرست رہنماؤں مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کی کراچی کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فضائیہ کی جانب سے کراچی کے سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جس دوران متاثرہ خاندانوں میں غذائی اشیاء اور اجناس کے راشن پیکٹ تقسیم کئے گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ مزید پڑھیں

شفیق الرحمان عثمانی جماعت اسلامی کا قیمتی سرمایہ تھے، ان کی دینی،تنظیمی اور عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این محمد حسین محنتی نے جماعت اسلامی کے رہنما ،تعلیمی ماہراور سابق ٹاون ناظم نارتھ ناظم آبادشفیق الرحمان عثمانی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ نارتھ ناظم آباد سیکٹر 9 پہنچ کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن سندھ میں پیپلزپارٹی کی بی ٹیم بن چکا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سندھ میں پیپلزپارٹی کی بی ٹیم بن چکا ہے، آئندہ الیکشن میں سیاسی بھرتیوں کا استعمال کیا جائے گا، کراچی میں چائنا کٹنگ کی ذمہ دار مزید پڑھیں

بارش،سندھ حکومت کی نا اہلی’ شہر کا بڑا حصہ تاحال سنگین صورتحال کا شکار ہے ، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور اس کے ماتحت بلدیاتی اداروں کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے باعث شہر کا بڑا حصہ اب بھی انتہائی ابتر اورسنگین صورتحال کا شکار مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کاکیس، کراچی پولیس نے بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا

کراچی(صباح نیوز)کراچی پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کے کیس میں سابق وفاقی وزیر  بابر غوری کو ضمانت پر رہا کردیا۔پولیس نے عدالت میں رپورٹ جمع کرتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ ملزم بابر غوری کے خلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے، مزید پڑھیں

کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے پانی نکال دیا گیا ، شرجیل میمن

کراچی (صباح نیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے 90 فیصد سے زائد علاقوں سے بارش کا پانی نکال دیا گیا ہے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ صرف اولڈ سٹی ایریا میں مزید پڑھیں

کراچی کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کی جائے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی (صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی میں ایمرجنسی نافذکی جائے اور آفت زدہ قرار دے کر فوج سمیت اداروں کو آن بورڈ لیاجائے۔ کراچی میں بارش کی شدید بحرانی صورتحال پر مزید پڑھیں