بنو قابل پروگرام کراچی کے نوجوانوں کے لیے امید اور روشن مستقبل کی نوید ہے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ مفت تعلیم دینا حکومت و ریاست کی ذمہ داری تھی لیکن یہ کام الخدمت اپنے پلیٹ فارم سے کررہی ہے۔ ملک کی آبادی میں 66فیصد نوجوان ہیں جو 30 مزید پڑھیں

حکمرانوں کے ہوس اقتدارنے سقوط ڈھاکا جیسے سانحہ کو جنم دیا جسے تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد کیا جاتا رہے گا، رخشندہ منیب

کراچی(صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کی ناظمہ صوبہ رخشندہ منیب نے کہا ہے کہ ہوس اقتدار، سیاستدانوں کی خودغرضی و نااہلی اور مفاد پرستی نے سقوط ڈھاکا جیسے سانحہ کو جنم دیا جسے پاکستان کی تاریخ میں سیاہ مزید پڑھیں

بنو قابل پروگرام آئی ٹی انقلاب کی نویدہے ، نوجوانوں کو روزگارملے گا ، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت بنو قابل پروگرام آئی ٹی انقلاب کی نوید ہے۔ اس سے نوجوانوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان کی معیشت بھی بہتر ہوگی۔ الخدمت نے مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطوں کی بحالی خوش آئندہے،کاشف سعید شیخ

 لاڑکانہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے بحال ہونے والے عمل کو خوش آئندقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت میں سیاسی ڈائلاگ ہی ملک کے تمام مسائل کا حل مزید پڑھیں

کوٹ ادو ، مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی ، 4 افراد جاں بحق،12زخمی

کوٹ ادو(صباح نیوز)کوٹ ادو میں مسافر وین کی ٹرالی سے ٹکر کے نتیجے میں4افراد جا ں بحق اور12زخمی ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق کوٹ ادو میں سنانواں کے قریب مسافر وین ٹرالی سے ٹکرانے کے بعد دکان میں گھس مزید پڑھیں

منعم ظفر کی ایم کیو ایم حملے میں زخمی یوسی چیئر مین کلیم الحق عثمانی سے ملاقا ت ،حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ

کراچی(صبا ح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے مارٹن کواٹر میں گزشتہ روز ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے جماعت اسلامی کے یوسی چیئر مین جناح ٹائون یوسی 5 کلیم مزید پڑھیں

ترقیاتی اسکیمیں، 50یوسیز میں سے 45پیپلز پارٹی کی ‘ سندھ حکومت و قابض میئر کا متعصبانہ طرزِ عمل ہے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ اے ڈی پی کی حالیہ منظوری  میں 50یوسیز میں سے 45پیپلز پارٹی اور باقی اس کے اتحادیوں کی منظور کرنا پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت و قابض میئر مزید پڑھیں

سیکولر جماعتوں نے عورتوں کی عزت وناموس کا جنازہ نکال دیا ہے،راشد نسیم

کراچی( صبا ح نیوز) جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما اور ادارہ معارف اسلامی کراچی ولاہورکے نگران اشدنسیم نے ملک میں خواتین کے ساتھ ظلم وزیادتی کے بعدبے دردی سے قتل کرنے کی بڑھتی ہوئی ہولناک وارداتوں پرگہری تشویش کا اظہار مزید پڑھیں

نازیبا تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے ملزم کو 9 برس قید

کراچی  (صباح نیوز)کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ  شرقی ون یسرا اشفاق  نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ 2016(پیکا) کے تحت مقدمی کا فیصلہ سناتے ہوئے  لڑکی کی نازیبا تصاویر اور  ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم شعیب ولد حنیف کو مجموعی طور مزید پڑھیں