ویڈیو لیک ،درخشاں تھانے کے تمام 175 ارکان کا تبادلہ

 کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے کلفٹن میں درخشاں پولیس نے جرائم کے اڈے کھلوانے کیلئے ریٹ مقرر کرد ئیے ،ہیڈ محرر کی خفیہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد پورے تھانے کے 175 رکنی عملے کا تبادلہ کردیا گیا ۔ خفیہ ویڈیو مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کی زیر صدارت ملی یکجہتی کونسل کا اہم اجلاس، سندھ کے نو منتخب صوبائی عہدیداران کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نورحق میں مرکزی کمیٹی اور صوبائی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کونسل کے دستور کے مطابق 3سال کے بعد نئے مزید پڑھیں

بار کے تحفظات جلد دور کئے جائیں گے، جو میں نے کمٹمنٹ کی ہے ضرور پورا کروں گا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد  (صباح نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ملک کے دور دراز اضلاع کے دورے جاری ہیں۔رجسٹرار سپریم کورٹ کے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے سندھ کے ضلع گھوٹکی کا دورہ کیا مزید پڑھیں

حکومت گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا عوام دشمن فیصلہ فوری طور پر واپس لے،کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ایک بارپھر 25%اضافے کے فیصلے کوعوام پر گیس بم گرانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس عوام دشمن فیصلے کی شدید مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن نے سوڈان کے مخدوش حالات سے متاثرہ خاندانوں کیلئے90ٹن امدادی سامان روانہ کردیا

 کراچی (صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے سوڈان کے مخدوش حالات اور سیلاب سے متاثرہ بے گھرخواتین اور بچوں کیلئے 90ٹن امدادی سامان روانہ کردیا، اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سوڈانی سفیرصالح محمداحمدمحمدصدیق، چیئرمین ڈیزاسٹرمینجمنٹ ومرکزی نائب صدر الخدمت فاونڈیشن مزید پڑھیں

مدارس بل منظور ہوچکا، مولانا فضل الرحمان کی بات میں دلیل ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مدارس بل رجسٹریشن کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے موقف کی تائید کردی۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے معاون خصوصی وزیراعلی سندھ کی ملاقات، عوامی منصوبوں پر بریفنگ

کراچی(صباح نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی قاسم نوید قمر نے ملاقات کی، قاسم نوید قمر نے سندھ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔قاسم نوید قمر نے بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں

شہر کا 70فیصد حصہ پانی سے محروم حکومتی جماعتیں گورنر شپ کے لیے رسہ کشی کررہی ہیں، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہر کراچی اس وقت مسائل کا شکار ہے ،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ، سی ای او واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کا کہنا ہے کہ کراچی کا 70فیصدحصہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے کے فور منصوبہ کیلئے 10 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے کے فور منصوبہ کے لیے 10 ارب روپے فوری طور پر فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے وزیر اعظم سے مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل پرعلماء نہیں موجودہ حکومت اوراس کولانے والے تقسیم ہیں، حافظ نصراللہ چنا

کراچی( صباح نیوز)  جمعیت اتحاد العلماء سندھ کا مشاورتی اجلاس صوبائی صدر حافظ نصراللہ چنا کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں ناظم اعلیٰ علامہ حزب اللہ جکھرو اور مسئول رابطتہ المدارس الاسلامیہ سندھ مولانا عبدالوحید ، مولانا آفتاب احمد مزید پڑھیں