ملی یکجہتی کونسل سندھ کا اہم اجلاس کل ادارہ نورحق میں ہوگا

کراچی( صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کا ایک اہم اجلاس آج  بدھ18دسمبردوپہر 2بجے جماعت اسلامی کی میزبانی ادارہ نورحق میں صوبائی صدر اسداللہ بھٹو کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔صوبائی اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں کارکردگی رپورٹ، ملکی وعالمی صورتحال کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت سندھ بھر میں رابطہ عوام ممبر سازی مہم کا سلسلہ جاری

کراچی((صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت سندھ بھر میں رابطہ عوام ممبر سازی مہم کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کی ہدایت پر حیدرآباد، جیکب آباد، ٹھٹھہ،نوشہروفیروز اور دادو اضلاع سمیت مختلف مقامات پر ممبرسازی مہم کے مزید پڑھیں

الخدمت کے تحت رابطتہ المدارس امتحانات سے قبل حفاظ طلبا کیلئے ٹیسٹ کا اہتمام

کراچی(صباح نیوز)الخدمت شعبہ تعلیم(مدارس)کے تحت رابطتہ المدارس کے سالانہ ا متحان سے قبل حفاظ طلبہ وطالبات کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ،جس میں کثیرتعداد میں بچوں اوربچیوں نے شرکت کی ۔ ٹیسٹ میں اساتذہ نے بچوں کا امتحان مزید پڑھیں

لوگوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا آزادی اظہار رائے نہیں، انوار الحق کاکڑ

کراچی(صباح نیوز)سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ لوگوں کے گریبانوں میں ہاتھ ڈالنا آزادی اظہار رائے نہیں۔ جامعہ کراچی میں بائیو ٹیکنالوجی اور جنیٹک انجینئرنگ سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق نگراں وزیراعظم انوار مزید پڑھیں

ہمارے بلدیاتی نمائندے عوامی مسائل کے حل سمیت تعلیمی میدان میں بھی کام کررہے ہیں،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندے مشکل حالات، اختیارات کی کمی اور محدود وسائل کے باوجود عوامی مسائل کے حل سمیت تعلیمی میدان میں بھی کام کررہے ہیں،جماعت اسلامی مزید پڑھیں

دریائے سندھ پر کینال نکالنے کا منصوبہ سندھ کو بنجر بنانے کے مترادف ہے، جماعت اسلامی سندھ

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر کینال نکالنے کا منصوبہ سندھ کو بنجر بنانے کے مترادف ہے۔پیپلزپارٹی اس میں برابر کی شریک ہے کیونکہ ایوان صدر میں بیٹھے ان مزید پڑھیں

حماس کے وفد کی مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس) کے ایک وفد نے ڈاکٹر خالد قدومی کی قیادت میں جامعہ داراالعلوم کراچی کے صدر اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ مولانا مفتی محمد تقی عثمانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں

این اے 241 دھاندلی کیس،الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے  این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میںالیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا ۔کراچی میں این اے 241 میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائیکورٹ  میں سماعت ہوئی مزید پڑھیں

پوراملک آئی ایم ایف کے حوالے ہے۔ موجودہ حکومت ایجنسیوں کی بے ساکھیوں پر قائم ہے ،محمد یوسف

بدین (صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف نے کہا ہے کہ پوراملک آئی ایم ایف کے حوالے ہے۔ پیٹرولیم  مصنوعات پر لیوی ٹیکس بھی ختم کیاجائے تو مہنگائی پر کافی فرق پڑے گا۔ موجودہ حکومت ایجنسیوں مزید پڑھیں

حکمرانوں نے مشرقی پاکستان کے سانحے سے کوئی سبق نہیں سیکھا، کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز ) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا کہ حکمرانوں نے مشرقی پاکستان کے سانحے سے کوئی سبق نہیں سیکھا، بلاشبہ پاکستان اللہ کے فضل وکرم سے قائم ہے اور رہیگا، مگر اب تک مزید پڑھیں