کراچی میں مختلف ٹریفک حادثات میں ماں اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (صباح نیوز)کراچی  میں مختلف ٹریفک حادثات میں  ماں اور بیٹے سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ شاہراہ فیصل پر ڈمپر الٹنے سے ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر رہی۔کراچی میں ہیوی ٹریفک کی صورت موت کے سائے منڈلانے مزید پڑھیں

مسیحی برادری کو کرسمس ڈے سے قبل تنخواہیں اد ا کی جائیں جماعت اسلامی منارٹی ونگ کا مطالبہ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی کراچی منارٹی ونگ کے صدر اور بلدیہ عظمیٰ کراچی میں سٹی کونسل کے رکن یونس سوہن خان ایڈوکیٹ ، نائب صدر سیموئیل نذیر اورجنرل سکریٹری پرویز برکت نے 25دسمبر ”کرسمس ڈے” کے موقع پر مطالبہ کیا مزید پڑھیں

نیپرا سماعت، جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے جعلی اور بوگس 68 ارب روپے کے رائٹ آف کلیم کومسترد کر دیا

کراچی(صباح نیوز) نیپرا سماعت میں جماعت اسلامی کے عمران شاہد نے کراچی کے شہریوں کے نمائندگی اور اپنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اگر نیپرا نے کے الیکٹرک کے جعلی اور بوگس 68 ارب روپے کے رائٹ آف کلیم کو مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری میں تاخیر حکومتی بدنیتی ہے،کاشف سعید شیخ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری میں تاخیرسے حکومتی بدنیتی ظاہر ہوتی ہے،بل کی منظوری میں تاخیری حربے استعمال کرنے سے مدارس اور علماء کو بلیک میل مزید پڑھیں

حضرت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی عالم اسلام کے ایک عظیم رہنما ، مبلغ اسلام اوراتحاد امت کے داعی تھے ،اسداللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹونے کہاہے کہ حضرت علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی عالم اسلام کے ایک عظیم رہنما ، مبلغ اسلام اوراتحاد امت کے داعی تھے جنہوں نے ہمیشہ اتحادِ امت مزید پڑھیں

یوسی 5 مسکن چورنگی، بائیکو پمپ سے متصل سڑک کی تعمیر شروع گلشن اقبال میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہے ہیں، ڈاکٹر فواد

کراچی (صباح نیوز)چیئرمین گلشن اقبال ٹاون ڈاکٹر فواد احمد نے کہا ہے کہ گلشن اقبال میں مرحلہ وار ترقیاتی کاموں کا جال بچھا رہے ہیں ،عوام سے وصول ہونے والیٹیکس کے پیسے کا بہترین استعمال عوام کو سہولیات مہیا کرنے مزید پڑھیں

حکومت کراچی تا کشمورصوبہ میں قیام امن اورجرائم کے خاتمے میں ناکام ثابت ہوئی ، اسداللہ بھٹو

کراچی((صباح نیوز)جماعت اسلامی کے سینئررہنما وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کراچی تاکشمور سندھ میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبہ میں قیام امن اورجرائم کے خاتمے میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے تحت سندھ بھر میں رابطہ ممبر مسازی کا سلسلہ جاری

ٹھٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے تحت سندھ بھر میں رابطہ ممبر مسازی کا سلسلہ جاری ہے، صوبائی امیر کاشف سعید شیخ کی ہدایت پر بدین، گھوٹکی، جیکب آباد، ٹنڈومحمد خان، جیکب آباد، کشمور، نوشہروفیروز، قمبر علی خان، دادو ،ٹنڈوآدم اور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور

کراچی (صباح  نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔سندھ ہائی کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کی خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں فیک نیوز پر پہلا مقدمہ درج

 کراچی (صباح نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں فیک نیوز پھیلانے پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا ،میٹروول کراچی کے رہائشی سیف الرحمن کے خلاف نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پروپیگنڈا کے طور پر فیک مزید پڑھیں