جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کی فیسیں کم کر کے سندھ یونیورسٹی کے مساوی کی جائیں،منعم ظفر خان

کراچی  (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جمعرات کے روز جامعہ کراچی سلور جوبلی گیٹ پر جامعہ کراچی کی مختلف طلبہ تنظیموں پر مشتمل طلبہ الائنز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں

08 دسمبر کو جماعت اسلامی کی جانب سے شکارپور میں ”سندھو بچاؤ سندھ بچاؤ پیدل مارچ”کیا جائے گا۔کاشف سعید شیخ

ٹھٹہ(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں بھرپور عوامی احتجاج اور خدشات کے باوجودوفاق کی جانب سے دریائے سندھ پر مزید چھ نئے کینال بنانے کی ضد افسوس ناک اورقومی یکجہتی میں مزید پڑھیں

تاجر دشمن پالیسیوں کی وجہ سے صنعتیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیںتاجر اتحا د وقت کی اہم ضرورت ہے، کاشف چوہدری

حیدر آباد(صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے، درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے، 44قسم  کے ٹیکسز کے بجائے سنگل ٹیکس سسٹم رائج کرنے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے، بجلی اور گیس کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی مادرِ علمی جامعہ کراچی کے 45ہزار طلبہ و طالبات کو ہرگز تنہا نہیں چھوڑے گی،سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ سے جامعہ کراچی کے طلبہ کے ایک وفد نے ملاقات کی،وفد کی قیادت جامعہ کراچی طلبہ الائنس کے کامران سلطان غنی نے کی ، مزید پڑھیں

امریکی صدر اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی روکنے کے بجائے مشرق ِ وسطیٰ میں جنگ کو مزید ہوا دے رہے ہیں،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی نہ ہونے کی صورت میں مشرقی ِ وسطیٰ کو جہنم بنا دینے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کی جانب سے انجنیئر راہول کمار کے قتل کے واقعے کی سخت مذمت

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے گلستان جوہر کے علاقے میں سینئر صحافی اور سندھی روزنامہ سندھ کے ایڈیٹر مہیش کمار کے رشتہ دار انجنیئیر راہول کمار کو اپنے فلیٹ گلستان جوہر میں بیدردی سے مزید پڑھیں

حکومت تاجر دشمن نہیں بلکہ تاجر دوست پالیسیاں بنائیں تاکہ ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہو سکے ، محمد کاشف چوہدری

نواب شاہ(صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی تاجر دشمن پالیسیوں کی وجہ سے معیشت زبوں حالی کا شکار ہے اور صنعتیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں، کاروبار کرنے کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے،شرجیل میمن

کراچی(صباح نیوز) سینئر صوبائی وزیر   شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے عالمی سازش ہو رہی ہے، پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کر رہی ہے، اربوں روپے سے لابنگ کرنے والے دنیا بھر مزید پڑھیں

سینکڑوں ارب کے اخراجات کے باوجود کراچی کی حالت بد سے بدتر ہوتی جا رہی ہے ، سیف الدین ایڈوکیٹ

کراچی(صباح نیوز) اپوزیشن لیڈر کے ایم سی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سینکڑوں ارب کے اخراجات کے باوجود کراچی کی حالت بد تر ہوتی جارہی ہے۔ سندھ حکومت،کے ایم سی اور دیگر مزید پڑھیں

جماعت اسلامی شکارپور کا اجلاس،08 دسمبر کو “دریا بچاؤ سندھ بچاؤ پیادل مارچ” کی تیاریوں کا جائزہ

شکارپور ( صباح نیوز) جماعت اسلامی کا فرقانیہ ہال میں ہر سطح کے ضلعی ذمے داران کا اجلاس ضلعی امیر عبدالسمیع بھٹی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں دیگر دعوتی و تنظیمی امور کے علاوہ 08 دسمبر کو سندھ مزید پڑھیں