سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پراظہار برہمی

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے بیرون ملک فرار ملزمان کی حوالگی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کے چنگل اور پالیسیوں میں پھنس کر رہ گیا ، گورنر سندھ

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے چنگل اور پالیسیز میں پھنس کر رہ گیا ہے۔کراچی میں انسداد بدعنوانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان 3 اور 3 بلین ڈالرز مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم کراچی کے بانی ناظم مولانا نور احمد کی اہلیہ کا انتقال

کراچی(صباح نیوز)مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ کی صاحبزادی اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی کی بڑی بہن اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے بانی ناظم مولانا نور احمد کی اہلیہ کا کراچی میں انتقال ہوگیا، مزید پڑھیں

کراچی میں قائم سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا ہلاک

کراچی (صباح نیوز) کراچی میں قائم سفاری پارک میں موجود ہتھنی سونیا مرگئی۔ ذرائع سفاری پارک کا بتایا ہے کہ ہتھنی سونیا کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان تھی، سونیا کی موت گزشتہ رات ہوئی، صبح عملہ پہنچا مزید پڑھیں

کراچی کی تباہی و بربادی کی ذمہ داری براہ راست پیپلزپارٹی پر عائد ہوتی ہے,منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے ، کراچی ترقی کرتا ہے تو پورا ملک ترقی کرتا ہے ، پیپلزپارٹی گزشتہ 16سال سے صوبہ سندھ پر قابض ہے اس نے کراچی مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل منظور اور مدارس سمیت دینی اداروں کے بینک اکاؤنٹ کھولنے میں رکاوٹیں ختم کی جائیں،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے مطالبہ کیا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل منظور اور مدارس سمیت دینی اداروںکے بینک اکاؤنٹ کھولنے میں رکاوٹیں ختم کی جائیں۔دینی مدارس خیرکے مراکزاورنظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں ،پی ڈی ایم مزید پڑھیں

الخدمت کے رضا کارہی اس کے فرنٹ لائین سپاہی ہیں،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ الخدمت کے رضا کار ہی اس کے فرنٹ لائین سپاہی ہیں۔ 2005 کا زلزلہ ہو یا 2010 اور 2022 میں آنے والا سیلاب الخدمت کے رضاکاروں نے مزید پڑھیں

حکومت میڈیا کے حوالے سے قانون سازی کرتے وقت سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے،سی پی این ای

کراچی (صباح نیوز)کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای)نے پیکا ایکٹ 2016 میں نئی ترامیم اورمجوزہ طور پرایک ادارے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی (ڈی آر پی اے) کے قیام سے متعلق خبروں پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت مزید پڑھیں

امریکہ جنگی جرائم میں ملوث اسرائیل کولگام دے اور ایران پر عائد کی گئی پابندیاں ختم کرے، اسد اللہ بھٹو

کراچی (صباح نیوز) ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر اور سابق ایم این اے اسد اللہ بھٹو نے ایران پر امریکہ کی عائد مزید اقتصادی پابندیوں کو غیر منصفانہ اور دوہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو چاہیے مزید پڑھیں

جامعہ کراچی کے طلبہ و طالبات کی فیسیں کم کر کے سندھ یونیورسٹی کے مساوی کی جائیں،منعم ظفر خان

کراچی  (صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے جمعرات کے روز جامعہ کراچی سلور جوبلی گیٹ پر جامعہ کراچی کی مختلف طلبہ تنظیموں پر مشتمل طلبہ الائنز کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مزید پڑھیں