ملک میں مہنگائی کی کمی کے حکومتی دعوئے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر ہیں، کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے حکومتی دعووں کو جھوٹ اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی تمام تر مزید پڑھیں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ،8 پروازیں منسوخ

کراچی(صباح نیوز) تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث اندرون وبیرون ممالک جانے والی8 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔  تفصیلات کے مطابق تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث  کراچی سے دوحہ قطر ایئر ویز کی پرواز کیوآر 611،کراچی سے لاہور سیرین ایئر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں چڑھائی ہوتی ہے تو اسٹاک مارکیٹ گرتی ہے ، احسن اقبال

کراچی (صباح نیوز) وفاقی وزیرِ پلاننگ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں چڑھائی ہوتی ہے تو سٹاک مارکیٹ گرتی ہے، ان کے خلاف آپریشن ہوتا ہے تو مارکیٹ اس کا جشن مناتی ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب مزید پڑھیں

واجبات کی عدم ادائیگی ،کے الیکٹرک کی پاکستان ریلوے کو مزید بجلی فراہم کرنے سے معذرت

کراچی(صباح نیوز) کے الیکٹرک نے بجلی کی مد میں 43 کروڑ روپے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کو مزید بجلی فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ ترجمان کے الیکٹرک نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ مزید پڑھیں

منعم ظفرکی ڈمپرحادثے میں جاں بحق پروفیسر طارق صلاح الدین واہلیہ کی نمازجنازہ میں شرکت

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے امیر ضلع گلبرک وسطی کامران سراج اورٹاؤن چیئرمین ضلع گلبرگ نصرت اللہ کے ہمراہ گزشتہ روزسپرہائی وے جمالی پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے المناک موت کا شکار ہونے مزید پڑھیں

نوجوان مایوس نہ ہوں ، نوجوان طلبہ و طالبات ہی ملک وقوم کا سرمایہ ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے ،منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز) نوجوان مایوس نہ ہوں ، نوجوان طلبہ و طالبات ہی ملک وقوم کا سرمایہ و مستقبل ہیں۔ہم نوجوانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔الخدمت فائونڈیشن پاکستان اور جماعت اسلامی نے کراچی کے نوجوانوں کو پڑھانے کا بیڑا مزید پڑھیں

الخدمت واش پروگرام کے تحت کراچی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز کیلئے ورکشاپس ،انعامات واسناد تقسیم

کراچی (صباح نیوز) الخدمت کے شعبہ واش پروگرام کے تحت واٹر فلٹریشن پلانٹ آپریٹرز کی تکنیکی تربیت اور صلاحیت بڑھانے کیلئے  پیشہ ورانہ ضابطہ اخلاق  کے عنوان سے ورکشاپس کا اہتمام کیا گیا۔ ورکشاپ کا اہتمام کورنگی ، لیاری اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا تیز رفتار ڈمپرکے ٹکر سے کالج کے پروفیسر اور ان کی اہلیہ کے دل خراش واقعے پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری و چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمد یوسف نے جمالی پل کے قریب تیزرفتار ڈمپرکے ٹکرسے عبداللہ گورنمنٹ کالج کے پروفیسر طارق صلاح الدین اوران کی اہلیہ کوکچلنے والے دلخراش واقعے پردلی افسوس کا مزید پڑھیں

جامعات کی خود مختاری پر حملہ ،کراچی ودیگر جامعات کے طلبہ میں دوہرا معیار کسی صورت قبول نہیں منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اتوار کے روز ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ سن لیں کہ جامعات کی خود مختاری پر حملہ ،کراچی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضا فہ ہوگا،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز )جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی شدید مذمت اوراسے عوام دشمن فیصلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے غربت اور مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ پہلے مزید پڑھیں