الخدمت کے تحت ملیر جیل میں میڈیکل کیمپ ،ہزاروں قیدیوں کا معائنہ

کراچی(صباح نیوز) الخدمت کراچی کے تحت ملیر جیل میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ۔کیمپ میں جلدی امراض کی تشخیص وعلاج کیلئے ہزاروں قیدیوں کا معائنہ کیا گیا۔ جلدی امراض کے ماہر ڈاکٹروں و پیرامیڈیکل اسٹاف نے قیدیوں کا مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں،گورنرسندھ

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری پاکستان سٹاک ایکسچینج پہنچ گئے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ،کراچی (صباح نیوز)آپریشنل وجوہات کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر  دی گئیں جبکہ 29 میں تاخیر ہوئی ہے ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد اور کراچی کی پروازیں سی اے 945 اور 946 مزید پڑھیں

ضلع کرم پاراچنارمیں بدامنی۔ فرقے واریت امت کے لیے زہر قاتل ہے ، ایسی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے،ملی یکجہتی کونسل سندھ

کراچی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل سندھ نے ضلع کرم خیبر پختونخوا میں بدامنی وقیمتی انسان جانوں کے نقصان پردلی دکھ کا اظہارکرتے ہوئے اسے وفاقی و صوبائی حکومتوں کی ناکامی قراردیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ فوری طور پرایک مزید پڑھیں

ایک سال میں 33اسکولز اور 120پارکس بحال کیے ، اساتذہ و طلبہ کا ہاتھ تھامیں گے ، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ قومیں تعلیم سے ترقی کا سفر طے کرتی ہیں لیکن سندھ میں پیپلز پارٹی کی 16سالہ بدترین حکمرانی کے باعث تعلیم کی تباہی کا سفر جاری ہے، مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے 15مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردئیے

اسلام آباد (صباح نیوز) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پہلے روز 15 مقدمات سماعت کے لیے مقرر کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے بعد سندھ پہلا صوبہ ہے جہاں آئینی بینچز کا قیام عمل میں لایا گیا مزید پڑھیں

تشدد کا راستہ ملک کو انارکی اور نئے بحران کی طرف لے جاسکتا ہے، کاشف سعید شیخ

کراچی (صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے،تشدد کا راستہ ملک کو انارکی اور نئے بحران کی طرف لے جاسکتا ہے، مفاداتی،انتقامی اور انتشار کی سیاست مزید پڑھیں

منفی سیاست میں بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئیں ، شرجیل میمن

کراچی (صباح نیوز)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے منفی سیاست کی، وہ بانی پی ٹی آئی سے بھی دو ہاتھ آگے نکلیں، پی ٹی آئی لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی تھی، وفاقی حکومت مزید پڑھیں

آئی ٹی کے میدان میں تربیت یافتہ نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں،حمیرا طارق

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل حمیرا طارق نے نشتر پارک میں منعقدہ الخدمت بنو قابل ایپٹی ٹیوٹ ٹیسٹ 4.0میں شر کت  کے موقع پر نوجوانوں کی محنت اور شوق کو سراہتے ہوئے کہا کہ آئی ٹی مزید پڑھیں