ممتاز سماجی کارکن رضوان ایدھی کو قتل کی دھمکیاں ،انصاف کے منتظر

کراچی(صباح نیوز)کراچی کے علاقے جمشید روڈ نمبر 2 قریشی چوک پر 7 اکتوبر 2024 کو ایک مبینہ حملے اور قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی۔ اس حوالے سے رضوان ایدھی اور ان کے ساتھ مزید پڑھیں

کراچی، رینجرز اورپولیس کی کارروائی ، کالعدم تنظیم بی ایل اے کے7 کارندے گرفتار

کراچی (صباح نیوز) پولیس اور رینجرز نے  کراچی کے علاقہ پرانا گولیمار سے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے7 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں صابر، ولید، محمد عدنان، فیصل، محمد فہیم، سمیر اور احسان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا

کراچی ( صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف سندھ نے کراچی میں ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف جے یو آئی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا اور جے یو آئی کی قیادت سے معذرت کرلی ۔ مزید پڑھیں

ہم سندھ کے پانی پر کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے،مراد علی شاہ

کراچی(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کے پانی کا ایک قطرہ بھی کہیں جانے نہیں دیں گے،مسلم لیگ ن کے ساتھ تحفظات بلاول بھٹو نے تفصیل سے بتائے، ن لیگ کے ساتھ مزید پڑھیں

بلوچستان میں فوجی آپریشن کے بارے میں وفاق اور صوبائی حکومت کے موقف میں تضادہے،حافظ حسین احمد

جیکب آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مطابق بلوچستان میں فوجی آپریشن کی ضرورت ہے جبکہ وزیر اعلی سرفراز بگٹی کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

کرم ایجنسی میں دہشتگردی کا المناک واقعہ اسلام دشمن قوتوں کی کارستانی ہے، محمد یوسف

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری محمد یوسف نے کرم ایجنسی پارا چنار میں دہشت گردی کے المناک واقعے میں 45نہتے معصوم شہریوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے امیرکا بلوچستان میں چوتھے فوجی آپریشن کی منظوری دینے والے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے بلوچستان میں چوتھے فوجی آپریشن کی منظوری دینے والے حکومتی فیصلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں نئے فوجی آپریشن سے نہ صرف مزید پڑھیں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات، 7پروازیں منسوخ، متعددتاخیر کا شکار

کراچی(صباح نیوز)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 7پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے لاہورآنے والی سیرین ایئر کی پرواز ای آر 525،523،کراچی سے اسلام آبادآنے والی سیرین ایئر کی پرواز ای مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، یوسی 7ماڈل ٹاؤن کے نتائج کی تبدیلی میں آر او نے بنیادی کردار ادا کیا، محمد فاروق

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ٹی ایم سی ماڈل ٹاؤن یوسی 7ضلع کورنگی میں فارم 11اور12 پریزائڈنگ آفیسرز کے دستخط اور انگوٹھے کے نشانات کے مطابق جماعت مزید پڑھیں

ہمارا ہدف نوجوان عورت ہے جس نے آگے چل کر نسلوں اور خاندانوں کی تربیت کا بیڑا اٹھانا ہے،ڈاکٹر حمیرا طارق

 کراچی (صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف نوجوان عورت ہے جس نے آگے چل کر نسلوں اور خاندانوں کی تربیت کا بیڑا اٹھانا ہے،ممبر شپ میں قابل فخر پیش مزید پڑھیں