لیاقت بلوچ کی محمد حسین محنتی سے ملاقات و عیادت، مکمل صحتیابی کی دعا

کراچی (صباح نیوز)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے سابق امیرصوبہ سندھ محمد حسین محنتی کی رہائش گاہ پہنچ کرملاقات و عیادت اورانکی کی جلدومکمل صحتیابی کی دعا کی ۔قیم کراچی توفیق الدین صدیقی،سابق ایم پی اے یونس بارائی اورذکرمحنتی مزید پڑھیں

انتقامی وانتشار کی یاست نے ملک وقوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، پرامن احتجاج ہر پارٹی کا بنیادی آئینی حق ہے،محمد یوسف

کراچی(صبا ح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری محمد یوسف نے کہا ہے کہ انتقامی وانتشار کی یاست نے ملک وقوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے، پرامن احتجاج ہر پارٹی کا بنیادی آئینی حق ہے،سندھ حکومت کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف جماعت اسلامی سندھ کے مظاہرے

کراچی (صباح نیوز)ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی و سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ سے بدترین دھاندلی، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے اور جیتی ہوئی نشستیں چھیننے کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت لیاقت آباد یوسی 7ڈاکخانہ چورنگی مزید پڑھیں

عوامی ووٹوں کی ڈکیتی اور قبضے کی روایت ایک بار پھر برقرار رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی نے عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے، رخشندہ منیب

کراچی (صباح نیوز)عوامی ووٹوں کی ڈکیتی اور قبضے کی روایت ایک بار پھر برقرار رکھتے ہوئے پیپلز پارٹی نے عوام کے مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے۔ ان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ مزید پڑھیں

سندھ کے پانی پر ڈاکہ زنی اور چھ نئے کینال نکالنے کی سازش میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی بھی شریک ہے،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز )جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ دریائے سندھ کے پانی پر ڈاکہ زنی اور چھ نئے کینال نکالنے کی سازش میں حکمران جماعت پیپلزپارٹی بھی برابر کی شریک ہے،سندھ کے عوام کی مزید پڑھیں

شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے

کراچی (صباح نیوز)شہر قائد میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے پر سہراب گوٹھ کی جانب جانے والے ٹریک پر تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے مزید پڑھیں

نارتھ ناظم آباد میں مزید 3 پارکوں کا افتتاح  عوامی خدمت جاری رکھیں گے، منعم ظفر خان

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع وسطی سید وجیہ حسن اور ٹاؤن چیئرمین عاطف علی خان کے ہمراہ نارتھ ناظم آباد میں مزید 3 پارکوں کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر منعم ظفر خان نے میڈیا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقتدار کے بدلے سندھ کے مفادات کی سودے بازی کی ہے،جماعت اسلامی سندھ

کراچی(صباح نیو ز) پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقتدار کے بدلے سندھ کے مفادات کی سودے بازی کی ہے۔دریائے سندھ کے پانی پرڈاکہ ڈالنے کے لیے ارسا ایکٹ میں ترمیم پرصدرزداری کے دستخط ،کارونجھرپہاڑ کی کٹائی سے لیکر کراچی کے ضمنی بلدیاتی مزید پڑھیں

سابق رکن قومی اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ جماعت اسلامی سندھ کے سیاسی امورکے سرپرست مقرر

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے بزرگ رہنمااورسابق رکن قومی اسمبلی اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ کوآئندہ سیشن 2024 تا 2027کے لیے سرپرست برائے سیاسی امور جماعت اسلامی سندھ مقرر کیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر اس سے مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات ،عوام کا جماعت اسلامی پر اعتماد،پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا، جاوداں فہیم

کراچی (صباح نیوز) حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں  جماعت اسلامی پر اعتماد کرنے پر عوام کو مبارک باد پیش کی اور کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے امیدواروں نے بھاری اکثریت مزید پڑھیں