سابق رکن قومی اسداللہ بھٹو ایڈووکیٹ جماعت اسلامی سندھ کے سیاسی امورکے سرپرست مقرر


کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے بزرگ رہنمااورسابق رکن قومی اسمبلی اسد اللہ بھٹو ایڈووکیٹ کوآئندہ سیشن 2024 تا 2027کے لیے سرپرست برائے سیاسی امور جماعت اسلامی سندھ مقرر کیا ہے۔

اعلامیہ کے مطابق صوبائی امیر اس سے قبل قیم صوبہ سمیت 4 نائب امرااور8 نائب قیمین کا تقررکرچکے ہیں۔