مہنگائی ،معاشی وسیاسی عدم استحکام سود کی لعنت سمیت قرآن وسنت سے انحراف پرمبنی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،کاشف شیخ

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ سودی نظام سے نجات حاصل کئے بغیرمعیشت بحال، ملک ترقی اورنہ ہی عوام مہنگائی سمیت مسائل سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔پاکستان کا40فیصد بجٹ سودکھاجاتا ہے جب بجٹ کابڑاحصہ مزید پڑھیں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات ،کراچی ایئرپورٹ پر 7پروازیں منسوخ

کراچی (صباح نیوز)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر 7پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ منسوخ ہونے والی پروازوں میں کراچی سے اسلام آباد آنے والی ایئر بلیو کی پرواز پی اے 208 ،کراچی سے لاہور آنے والی ایئربلیو کی پرواز مزید پڑھیں

سینئر صحافی ندیم احمد پر حملہ آزادی صحافت کا گلہ گھوٹنے کے مترادف ہے ،امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز )امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان اور جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری،سینئر ڈپٹی سیکریٹری صہیب احمد نے بہادرآباد میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے گیٹ پر سینئر صحافی ندیم احمد کو نامعلوم افراد کی مزید پڑھیں

یوسی 7ماڈل ٹاؤن کے نتائج فارم 11کے مطابق جاری لیاقت آباد کی یوسی 7کے نتائج کالعدم قراردیے جائیں، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے بدھ کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے بدترین دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کردہ پٹیشن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات جماعت اسلامی نے دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کردی

کراچی،اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے 14 نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی و سندھ حکومت اور صوبائی الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے بدترین دھاندلی و مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد میں پٹیشن مزید پڑھیں

الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ کی فلسطینی ولبنانی خواتین و نوزائیدہ بچوں کیلئے میگا پیکنگ ڈرائیو

کراچی(صباح نیوز) الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ پاکستان کے تحت لبنانی وفلسطینی خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی ضروریات پر مبنی سامان کی میگا پیکنگ ڈرائیو  کا اہتمام کیا گیا ۔ مقامی ہال میں ہونے والی میگا پیکنگ ڈرائیو میں الخدمت خواتین مزید پڑھیں

کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا خواجہ آصف

 کراچی (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز انتظامیہ کی بے حسی

کراچی (صباح نیوز)ڈا ویونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اوجھا کیمپس کی انتظامیہ پیسے کمانے کے لیے ہزاروں مریضوں اور ان کے لواحقین کے جذبات سے کھیلنے لگی ۔ تین اسپتالوں کے بیچوں بیچ جہاں سیکڑوں مریض آئی سی یو اور سی مزید پڑھیں

دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن کراچی میں شروع

کراچی (صباح نیوز)دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024کا 12 واں ایڈیشن منگل کوکراچی ایکسپو سینٹر میں شروع ہوگیا ہے ۔نمائش میں وسیع پیمانے پر جدید اور روایتی دفاعی آلات، ہتھیاروں اور گاڑیوں کی نمائش کی جائے گی۔عالمی دفاعی ماہرین آئیڈیاز مزید پڑھیں

حکومتی نااہلی ، 73لاکھ بچے اسکول سے باہر ،ہم نوجوانوں کا ہاتھ تھامیں گے، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہاکہ حکومت و ریاست کی نااہلی کی وجہ سے 5 سے 15 سال کے 73 لاکھ بچے جنہیں اسکولوں میں ہونا چاہیے تھا اسکول سے باہر ہیں، مفت آئی ٹی کورسز کاالخدمت مزید پڑھیں