بلدیہ عظمی کراچی میں بڑے پیمانے پر گھوسٹ ملازمین کا انکشاف

کراچی(صباح نیوز) سندھ اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں گھوسٹ ملازمین کی نشاندھی کے لئے چیف سیکریٹری سندھ کو تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ کے ایم سی کے 12 ہزار مزید پڑھیں

نجی بجلی گھر کیپیسٹی پیمنٹ کی مد میں صارفین سے پہلے ہی2800 ارب سالانہ نچوڑ رہے ہیں،محمد یوسف

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹر ی محمد یوسف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے استعمال میں اضافے کے بعد بجلی کے گرڈ صارفین پر 200 ارب روپے سے زائد کا بوجھ ڈالنا اس بات کی علامت ہے مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن کے اسکولوں میں بچوں میں مفت اسکول یونیفارم اور شوز تقسیم کئے جائیں گے

کراچی (صباح نیوز)گلشن اقبال ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے تحت چلنے والے چھ سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو مفت اسکول یونیفارم اور شوز تقسیم کیے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں تقریب کل(بدھ کو) دوپہر بارہ بجے نشتر بستی کمپاؤنڈ یوسی مزید پڑھیں

سندھ کی شوگر ملوں میں نگرانی کے لئے ایف آئی اے کی ٹیمیں تعینات

کراچی (صباح نیوز) سندھ کی شوگر ملوں میں کرشنگ سیزن کے آغاز پر ایف آئی اے نے سندھ کی 31 شوگر ملوں کی  نگرانی کے لئے ٹیمیں تعینات کردیں ، 5 فوکل پرسن بھی مقرر کردئیے گئے ،کراچی سے گیارہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی

کراچی(صباح نیوز)آئینی بینچز کے قیام کے بعد سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی۔جسٹس صلاح الدین پہنور کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایس بی سی اے سے متعلق درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج ، کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آبادآنیوالی 5 پروازیں منسوخ

کراچی ،کوئٹہ(صباح نیوز)اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد آنیوالی کی 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں ۔فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج، حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے، خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز) مرکزی رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران حکومت نے انسانی جانیں بچانے کیلئے اقدامات کیے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت سندھ اور پولیس عوام کی حفاظت میں ناکام ہو گئی، منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے اور لوٹ مار کے دوران جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ حکومت ، محکمہ پولیس اور قانون نافذ مزید پڑھیں

سانحہ پارا چنار ، حکومتی ناکامی اور فرقہ وارانہ فسادات کروانے کی سازش ہے ، ملی یکجہتی کونسل سندھ

کراچی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدر و سابق رکن قومی اسمبلی اسد اللہ بھٹو کی زیر صدارت پیر کو ادارہ نور حق میں صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا ، جس میں پارا چنار میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع مزید پڑھیں

پاکستان میں خواتین پر تشدد کی بڑی وجہ قرآنی تعلیمات سے دوری اور سماجی ناہمواریاں ہیں-ڈاکٹر حمیرا طارق

کراچی(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق  نے کہا ہے کہ  محسن انسانیت ۖ خواتین کے حقوق  کے سب سے بڑے محافظ  ہیں- بحثیت ماں ، بہن ، بیٹی اور بیوی ہر شکل میں  عورت کے مزید پڑھیں