حریم ادب ضلع جنوبی کے تحت غزالہ اسلم کی کتاب ”بہار آنے کو ہے” کی تقریب رونمائی

کراچی(صباح نیوز)حریم ادب ضلع جنوبی کے تحت رکن جماعت اسلامی و ناظمہ علاقہ صدر برنس روڈ غزالہ اسلم کی کتاب ”بہار آنے کو ہے” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگراں حریم ادب کراچی عشرت زاہد اور نائب نگراں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں نے مختصر وقت میں عوام کی مثالی خدمت کی ہے ، منعم ظفر خان‎

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں صدر ٹائون  یوسی 13کے چیئر مین کے لیے جماعت اسلامی کے امیدوار نور السلام کی انتخابی مہم کے سلسلے میں گذری میں منعقد ہ جلسے اور حیدرآباد مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی کی کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت

لاہور(صباح نیوز)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر علامہ راغب حسین نعیمی نے کوئٹہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے پشت پناہی مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میںچند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق،دو نوجوان اور تین خواتین زخمی

کراچی (صباح نیوز)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو نوجوان اور تین خواتین زخمی ہوگئیں۔اورنگی ٹائون نمبر پانچ پی ایس او پمپ کے مزید پڑھیں

میئر کراچی مرتضی وہاب کی کراچی چڑیا گھر میں نئے جانوروں کے اضافے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی نے کراچی چڑیا گھر میں نئے جانوروں کا اضافہ، بچوں کے لیے آڈیو ویڈیو لائبریری قائم، پپٹ شو  کے انعقاد اور چڑیا گھر کے چاروں داخلی دروازوں پر سی سی ٹی وی مزید پڑھیں

پوراملک دہشتگردوں کے نشانہ پر ہے ،دہشتگردی فرد کرے یاریاست وہ قابل مذمت ہے،اسداللہ بھٹو

کراچی(صباح نیوز)  ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق ایم این اسداللہ بھٹو کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرخودکش حملے کی سخت مذمت اورانسانی جانوں کے ضیاع پردلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پوراملک دہشتگردوں کے نشانہ پر ہے ،دہشتگردی فرد مزید پڑھیں

کراچی میں پینے کا پانی اور لاہور میں صاف ہوا نہیں ملتی، اس حکمرانی سے پاکستان آگے نہیں بڑھے گا، مفتاح اسماعیل

کراچی (صباح نیوز)سابق وزیرخزانہ اورپاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق رہنما ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کا ڈیفالٹ کرنا پاگل پن کی بات ہے، میری وفاداری مسلم لیگ (ن) سے ضرور تھی مگر اولین ترجیح پاکستان ہے۔ بانی مزید پڑھیں

پیکج کے نام پرلالی پاپ نہیں عوام کو بجلی بلوں میں مکمل اورمستقل بنیادوں پر ریلیف دیا جائے، کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے حکومت کے بجلی سہولت پیکج اعلان کو لالی پاپ قراردیتے ہوئے زوردیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت پیکج کے نام پرلالی پاپ نہیں عوام کو بجلی بلوں میں مکمل مزید پڑھیں

حکومتی نا اہلی اورعدم توجہ کے باعث کراچی میں نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کے مواقع موجود نہیں ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ حکومتی نا اہلی اور عدم توجہ کے باعث کراچی میں نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کے مواقع موجود نہیں ہیں ، کراچی کے نوجوانوں میں بڑا ٹیلنٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت ،قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی سخت مذمت اورقیمتی انسانی جانوں کے نقصان پردلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیا اورکہاہے کہ بے گناہ انسانوں کی مزید پڑھیں