پاکستان تہذیب و تمدن،ادب و ثقافت کا ہمیشہ گہوارہ رہا، ادب اور تہذیب و ثقافت کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے، سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیئرمین سینٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ پاکستان تہذیب و تمدن،ادب و ثقافت کا ہمیشہ گہوارہ رہا ہے برصغیر پاکستان کی تاریخ نامور صوفیا کرام ،ادیبوں اور دانشوروں سے بھری پڑی ہے۔ ضرورت اس امر کی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے نو منتخب امیر حافظ طاہر مجید کی حلف برداری تقریب کا انعقاد

حیدرآباد( صباح نیوز)  جماعت اسلامی کے سینئررہنما وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہا کہ پاکستان کو دیانت دار اور باصلاحیت قیادت کی ضرورت ہے جو ملک کو سیاسی ومعاشی اور آئینی بحران سے نکال کر عوام کے مسائل مزید پڑھیں

حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے اپنے اللے تللے کو پورا کرنے کے لیے بجلی گیس اورپٹرول پرمختلف ٹیکسزلگاکر عوام کا تیل نکالنے میں مصروف ہے، کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںکمی کی بجائے اضافہ کوافسوس ناک قراردیتے ہوئے کہاکہ جعلی مسلط کردہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے مزید پڑھیں

جیکب آباد، مسافر کوچ اور مزدا میں تصادم،5افراد جاں بحق ،18زخمی

جیکب آباد(صباح نیوز)جیکب آباد میں مسافر کوچ اور مزدا میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 دیگر زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ٹھل کے گرڈ سٹیشن کے قریب حادثہ ہوا، جاں بحق ہونے والوں مزید پڑھیں

گلشن ٹاؤن اور جامعہ کراچی میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط

کراچی(صباح نیوز) چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد نے کہاہے کہ خلوص نیت کے ساتھ جو بھی کام کیا جائے اس میں اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرتا ہے،گلشن کو گلشن بنانے کا جو عزم کیا تھا الحمدللہ اب اسکا دائرہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت وکے ایم سی میں کرپشن وقبضہ میئر کی نااہلی نے کراچی کو تباہ کردیا توفیق الدین

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری توفیق الدین صدیقی نے کہاکہ سندھ حکومت اور کے ایم سی میں کرپشن اور قبضہ میئر کی نااہلی و ناقص کارکردگی نے کراچی کو تباہ وبرباد کردیا ہے۔پیپلزپارٹی کے ٹاؤن اور یوسیز کو نوازنے مزید پڑھیں

قومی اداروں کو سستے داموں بیچنے اور لاکھوں ملازمین کو بیروزگار کرنے کی عوام دشمن پالیسی ہرگز قبول نہیں،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ قومی اداروں کو سستے داموں بیچنے اور لاکھوں ملازمین کو بیروزگار کرنے کی حکومتی عوام دشمن پالیسی ناقابل قبول  ہے، اسٹیل ملز کو بند کرکے پہلے مزید پڑھیں

نیپرا سماعت فکسڈ میچ ہے ، کے الیکٹرک کو 7سالہ ڈالر بیسڈ جنریشن ٹیرف دے کر نوازا گیا ہے ، جماعت اسلامی کراچی

کراچی (صباح نیوز) نیپرا میں کے الیکٹرک صارفین کے لئے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 16پیسے کمی کی درخواست پرنیپرا کے ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقدہ آن لائن سماعت میں جماعت اسلامی کے عمران شاہد نے کراچی مزید پڑھیں

کراچی کا سب سے زیادہ ٹیکس وزیر اعلیٰ کریڈیٹ لینے کے بجائے مسائل حل کریں منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ کراچی کے عوام بجلی ، پانی ، گیس ، ٹرانسپورٹ ، تباہ حال انفرا اسٹرکچر ، مسلح ڈاکوئوں کی لوٹ مار سمیت بے شمار مسائل کا شکار ہیں ، مزید پڑھیں

یورپی یونین اور جرمنی کا سندھ میں موسمیاتی مزاحمت بڑھانے کے لیے اشتراک

کراچی(صباح نیوز)یورپی یونین نے پاکستان میں اڈاپٹیو سوشل پروٹیکشن منصوبے کے مالی تعاون میں جرمنی کا ساتھ دیتے ہوئے باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ جی آئی زی پاکستا ن  جرمن وزارت برائے اقتصادی تعاون و ترقی  کی وساطت سے مزید پڑھیں