جماعت اسلامی سندھ کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت ،قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیرکاشف سعید شیخ نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی سخت مذمت اورقیمتی انسانی جانوں کے نقصان پردلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیا اورکہاہے کہ بے گناہ انسانوں کی مزید پڑھیں

اوگرا سماعت ، جماعت اسلامی نے گیس قیمتوںمیں 54فیصد ظالمانہ اضافہ مسترد کر دیا

کراچی (صباح نیوز) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمتوںمیں 54فیصد، 669 روپے فی یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) اضافے کی درخواست پر اوگرا کی سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈکوارٹر میں عوامی سماعت منعقد ہوئی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بھی دھاندلی کا منصوبہ بنالیا ہے ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے 14نومبر کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں بھی ماضی کی طرح دھاندلی کرنے اور ووٹوں پر ڈاکا ڈالنے کا منصوبہ بنایا مزید پڑھیں

کراچی تا کشمور سندھ میں بدامنی و لاقانونیت کی صورتحال پیپلزپارٹی حکومت کی ناکامی ہے، کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کراچی تا کشمور سندھ میں امن وامان کی خراب صورتحال کو پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے سرپرست ظالم سردار ، مزید پڑھیں

میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی(صباح نیوز) میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا ۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق رینجرز ہیڈ کوارٹر میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ میجر جنرل اظہر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی غلامی اورسودی نظام سے نجات حاصل کئے بغیر ملک ترقی اورعوام مسائل سے نجات حاصل نہیں کرسکتے،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)  جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے وفاقی وزیرخزانہ کی جانب سے تنخواہ دار طبقے اورصنعتوں پر مزید ٹیکس لگانے کااشارہ دینے والے بیان پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عوام کے منہ سے روٹی کا مزید پڑھیں

کراچی ،ایف آئی اے کی کارروائیاں،5ملزمان گرفتار ، غیرملکی کرنسی، موبائل فونز سمیت دیگر سامان برآمد

کراچی (صباح نیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے ٹیموں نے حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کے خلاف کراچی کے مختلف علاقوں میں کی مزید پڑھیں

میونسپل ٹیکس وصولی ، قابض میئر بتائیں کراچی کے اربوں روپے کا ٹیکس کہاں جا تا ہے ،امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خا ن

کراچی(صباح نیوز )امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کے الیکٹرک کے بلوں کے ذریعے کراچی کے عوام سے میونسپل ٹیکس کی وصولی کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے بیان پر اپنے ردِ عمل میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے نیو کراچی میں 1100دکانیں گرانے کے احکامات کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کرادی

کراچی(صباح نیوز )جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے نیو کراچی سیکٹر5-Dمیں 1100دکانوں کو متبادل جگہ دیئے بغیر گرانے کے احکامات واپس لینے اور متاثرہ تمام دکانداروں کو نیو کراچی ہی میں کے ایم سی کی مختلف مارکیٹوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی اپیل ، کراچی میں پوسٹ کارڈ دستخط مہم جاری

 کراچی (صباح نیوز)   قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے لیے بین الاقوامی سطح پر جدوجہد جاری ہے۔ ڈاکٹر عافیہ کے سپورٹرز نے دنیا بھر میں دستخطی مہم اور ای میل مزید پڑھیں