وزیرداخلہ کا کراچی میں امن وامان کی بہتری سے متعلق بیان عوام کے زخموں پرنمک پاشی ہے ،کاشف سعید شیخ

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے کراچی میں امن وامان کی بہتری آنے کے متعلق وزیرداخلہ سندھ کے حالیہ بیان کو شہریوں کے زخموں پرنمک چھڑکنے کے مترادف قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت کراچی تاء کشمور پوررا سندھ بدامنی مزید پڑھیں

میٹرک میں نمایاں کامیابی،الخدمت نے باہمت یتیم طلبہ میں ایوارڈز تقسیم کرد ئیے

کراچی(صباح نیوز)الخدمت آرفن کیئر پروگرام کے تحت رجسٹرڈ میٹرک میں نمایاں نمبروں سے پاس ہونے والے باہمت طلبہ وطالبات میں ایوارڈز اور اسنادتقسیم کردی گئیں ۔الخدمت کے مرکزی دفتر میں ہائی اچیور ایورڈ کے عنوان سے خصوصی تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لئے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی۔نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، یہ اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مزید پڑھیں

الخدمت بنو قابل پروگرام نوجوانوں کے لیے اُمید بن چکا ہے ،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ مفت آئی ٹی کورسز کاالخدمت بنو قابل پروگرام بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے طوفان میں نوجوانوں کو مایوسی سے نکالنے کے لیے اُمید بن چکا ہے مزید پڑھیں

انسدادِ دہشتگردی ترمیمی بل بنیادی حقوق کے خلاف ورزی ہے ،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہاہے کہ حکمرانوں نے 26ویں ترمیم ملک وقوم کی بہتری نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفادات کی تکمیل کے لیے پاس کرائی، جماعت اسلامی نے اس کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مزید پڑھیں

مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

کراچی(صباح نیوز) مجلس وحدت مسلمین  کے وفد نے رہنما علامہ مختار امامی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔9 نومبر نشتر پارک میں ہونے والے شہید حسن نصر اللہ و شہدائے فلسطین مزید پڑھیں

شکارپور: کچے میں پہلی بار ڈاکوؤں پر ڈرون سے حملے، 5 روز میں 9 ڈاکو ہلاک

شکارپور(صباح نیوز)شکارپور کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف پہلی بار ڈرون کا استعمال فائد مند ثابت ہوگیا، 5روز کے دوران ڈاکو وںپر ڈرون سے حملوں کے نتیجے میں 9 ڈاکو ہلاک اور 45 زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

26ویں ترمیم سے نہیں، اللہ کی دھرتی پر اللہ کے نظام کے نفاذ سے ہی ملک و قوم کی قسمت بدل سکتی ہے۔ حافظ نصراللہ چنا

مٹیاری( صباح نیوز)   نائب امیرجماعت اسلامی سندھ حافظ نصراللہ چنا نے کہاہے کہ 26ویں ترمیم نہیں بلکہ اللہ کی دھرتی پر اللہ کے نظام کے نفاذ میں ہی ملکی سلامتی اور عوام کے مسائل کا حل مضمر ہے۔حکمرانوں کو مزید پڑھیں

یوتھ ہی بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائے گی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی۔26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کراچی کے باغ ابن قاسم میں جشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سرکاری اسکولوں کو فراہم کی گئیں کتابیں اور کاپیاں دکانوں پر فروخت ہونا سردارعلی شاہ کی ناکامی ہے،کاشف سعید شیخ

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کراچی کے سرکاری اسکولوں کو فراہم کی گئیں کتابیں اور کاپیاں دکانوں پر فروخت ہونے والی اطلاعات پرتشویش کا اظہارکرتے ہوئے اسے وزیرتعلیم سردارعلی شاہ کی نااہلی وسندھ حکومت کی مزید پڑھیں