امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بدترین ذہنی غلامی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ  امریکہ سے خیر کی توقع رکھنا بدترین ذہنی غلامی ہے، یہ بڑا المیہ ہے کہ پاکستان میں ٹرمپ کی کامیابی پر بھی زہریلی پولرائزیشن کی مزید پڑھیں

نئی امریکی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت بارے افواہیں بے بنیاد ہیں،چوہدری شجاعت حسین

لاہور(صباح نیوز)پاکستانمسلم لیگ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی قیادت کی پاکستان کے امور میں مداخلت کے بارے افواہیں بے بنیاد ہیں۔  مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے چین کے مزید پڑھیں

سموگ تدارک کیس ،لاہورہائیکورٹ کا پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہورہائیکورٹ نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق مزید پڑھیں

شیخوپورہ ،دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،5افراد زخمی

شیخوپورہ (صباح نیوز) شیخوپورہ میں ہرن مینار انٹر چینج کے قریب   دھند کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیوحکام کے مطابق موٹروے پر سموگ کے باعث حد نگاہ مزید پڑھیں

کتاب انسان کی بہترین دوست ہے ،ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا

اٹک(صباح نیوز)ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا نے کہاہے کہ کتاب انسان کی بہترین دوست ہے۔  موجودہ نوجوان نسل سوشل اورڈیجیٹل میڈیاکے دورمیں کتابوں سے دورہو گئی ہے۔کتاب میلہ جیسے عظیم الشان تقریب میں شرکت ان کے لیے باعث اعزازہے۔ان خیالات مزید پڑھیں

 انسداد دہشت گردی عدالت میں  اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

 راولپنڈی (صباح نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت  نے جلا گھیرا کیس میں تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے افسران کی اٹک میں کھلی کچہر ی، پاسپورٹ، گیس، بجلی اور نادرا کیخلاف شکایات

اسلام آ باد(صباح نیوز ) وفاقی محتسب کے افسران کی اٹک میں کھلی کچہر ی لگائی گئی جہاں متعدد شکا یت کنند گان کی پا سپورٹ، گیس، بجلی اور نا درا کیخلاف شکا یات مو قع پر ہی حل کر مزید پڑھیں

شہریوں کو تفریح کے مساوی مواقع مہیا کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں،مریم نواز شریف

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھل ڈیزرٹ آٹو موبائل ٹورازم سے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج اجاگر ہوگا، پنجاب کے شہریوں کو تفریح کے مساوی مواقع مہیا کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا مزید پڑھیں

فیصل آباد، پولیس مقابلہ ،2ڈاکوہلاک

فیصل آباد(صباح نیوز)تھانہ صدر فیصل آبادکے علاقہ کھڈیاں وڑائچاں میں  پولیس مقابلے  کے دوران  2ڈاکوہلاک ہوگئے-دونوں ڈاکو دولڑکیوں کے قتل اوردیگرسنگین مقدمات میں ملوث تھے- پولیس رپورٹ کے مطابق صدر جڑانوالہ اور تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس نے شاہ گینگ کی مزید پڑھیں