فیصل آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک صوبے میں حکومت کرنے والی پارٹی بار بار وفاق پر حملہ آور ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)معروف سماجی راہنما لطیف شاہ نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راہنما صدیق الفاروق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی موت کو مسلم لیگ(ن) اور راولپنڈی شہر کے سیاسی حلقوں کے لیے مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ میں سقوط ڈھاکہ اور بنگلہ دیش کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں استحکام پاکستان کنونشن منعقد ہوا سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ،امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب مولانا جاوید مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن کو سیاسی ایشو نہ بنایا جائے،دشمن قوتیں فائدہ اٹھائیں گی ،پوزیشن جماعتیں منتشر ہیں، قومی ڈائیلاگ کا راستہ بند ہے اور مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ کرسمس خوشی اور امن کا تہوار ہے جو ہم آہنگی اور باہمی احترام کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے رکن قومی مزید پڑھیں
جہلم (صباح نیوز) گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت ضلع جہلم کے 68 خوش نصیب افراد میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم کردی گئیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما ورکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے کہاہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک کو آئین و قانون کے مطابق چلا نا ہو گا ، جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانو ن سارے مسائل کی بنیادی جڑ ہے مزید پڑھیں
لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آرا اور مشاورت کی روشنی میں خیبر پختونخواہ میں صوبائی امرا کا تقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے پروفیسر محمد ابراہیم کو امیر صوبہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)ترکیہ کے قونصل جنرل ڈاکٹر علی ارباش کی سربراہی میں ترکش وفد کی الخدمت فاؤنڈیشن ہیڈآفس آمد، نائب صدور سید احسان اللہ وقاص ،ڈاکٹر مشتاق مانگٹ نے ٹیم کے ہمراہ معزز مہمانو ں کا استقبال کیا بعدازاں دفتر کا مزید پڑھیں
گوانگ ژو(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چین تاریخ کے ہر موڑ پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز دورہ چین کے د وران چینی شہر گوانگ ژو پہنچ گئیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے مزید پڑھیں