پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 114کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 114کیسز رپورٹ ہوئے ۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب بھر میں ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ۔ ترجمان محکمہ صحت نے کہا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت عوام دوست اقدامات کررہی ہے- راناثنااللہ

فیصل آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امورراناثنااللہ خاں نے کہاہے کہ عوامی خدمت مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے ہم نے 2008 سے 2018تک خدمت کا اعلی معیار قائم کیاتاہم جوسیاسی پروجیکٹ پیش کیاگیا اس نے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 نومبر کو صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا گیا

فتح جنگ(صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 نومبر کو  صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کا دن منایا گیا۔صحافی جو ہر طبقے کے حقوق کی آواز بلند کرتا ہے، معاشرے کی آنکھ اور کان سمجھا جاتا ہے، انتہائی مزید پڑھیں

9 نومبر کو صوابی میں بڑا اجتماع کریں گے، لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی (صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 9 نومبر کو صوابی میں اجتماع رکھا ہے، اب ہم سرپر کفن باندھ کر نکلیں گے، پرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں ہیں۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر علی مزید پڑھیں

ملک میں امن و سیاسی استحکام سے ہی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی،لیاقت بلوچ

لاہور (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ ملک میں امن و سیاسی استحکام سے ہی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی،معاشی سرگرمیاں ہونگی تو جائز طریقے سے پاکستان کی محصولات میں اضافہ مزید پڑھیں

26ویں ترمیم خوش آ ئند ، آئینی بینچ وقت کی ضرورت ہے ،سردار سلیم حیدر

 اٹک(صباح نیوز)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ 26ویں ترمیم خوش آئند ہے،آئینی بینچ وقت کی ضرورت ہے۔وکلانے ہمیشہ آئین اورقانون کی بالادستی کیلئے کام کیا۔ان خیالات کااظہار گورنرپنجاب نے اٹک بار سے خطاب کے دوران کیا۔گورنر پنجاب نے اٹک مزید پڑھیں

حق اورسچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ حق اور سچ کی آواز اٹھانے والے صحافیوں پر ظلم و تشدد بند ہونا چاہیے۔صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید پڑھیں

امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن و دیگر قیادت کا سینئر کالم و تجزیہ نگار الطاف حسن قریشی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت

لاہو (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن،نائب امیر لیاقت بلوچ،سیکرٹری جنرل امیر العظیم،سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف و دیگر قیادت نے سینئر کالم و تجزیہ نگار الطاف حسن قریشی کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ مزید پڑھیں