9 مئی مقدمات،فواد چو ہدری اور اعظم سواتی ودیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی  انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما اعظم خان سواتی ودیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا کوئی لیڈر اپنے کمرے سے نہیں نکلتا، تمام کارکنان دھکے کھا رہے ہیں،فواد چوہدری

لاہور(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی لیڈر اپنے کمرے سے نہیں نکلتا، ان کے تمام کارکنان دھکے کھا رہے ہیں اور وہ کمروں میں بیٹھے ہیں، سلمان اکرم راجہ 1970 مزید پڑھیں

فتح جنگ کے قریب کھوڑ روڈ پرٹریفک حادثہ ، خاتون جاں بحق

فتح جنگ(صباح نیوز)ڈھوک سیداں سی پیک انٹر چینج کے قریب ٹریفک حادثہ میں بزرگ خاتون جاں بحق۔ریسکیو 1122نے لاش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق کھوڑ روڈ ڈھوک سیداں سی پیک انٹرچینج کے مزید پڑھیں

 پنجاب حکومت کی جانب سے پرائمری اساتذہ کے لیے ٹی این اے ٹسٹ  صریحاً غیرقانونی ہے،ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور۔امیر جماعت اسلامی کے سیاسی مشیر ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پرائمری اساتذہ کے لیے ٹی این اے (TNA)کے نام سے آن لائن ٹیسٹ اور اس کی بنیاد پر اساتذہ کی ملازمت مزید پڑھیں

 کشمیری  عوام  حق خودارادیت  کی جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے،امیر العظیم

لاہو ر:سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے 27اکتوبر 1948ء کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضہ کے خلاف دنیا بھرمیں یوم سیاہ منائے جانے کے موقع پر جماعت اسلامی لاہور کے تحت احتجاجی ریلی کی قیادت کی۔ مزید پڑھیں

اٹک میں کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے تقریب ،واک کا اہتمام

اٹک(صباح نیوز)اٹک میں کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے تقریب اورواک کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں اے سی اٹک شگفتہ جبیں ،میونسپل آفیسررضاالٰہی ،مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اورطلبا وطالبات نے شر کت کی،کشمیری عوام مزید پڑھیں

خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، گورنر پنجاب

لاہور (صباح نیوز)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں گورنر پنجاب مزید پڑھیں

طلبہ تنظیموں کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ، سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہیں،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی عیسیٰ فائز نے آخری روز سرکاری یونیورسٹیوں میں پڑھانے والے اساتذہ کی تنظیم کی درخواست پر 20ستمبر کی سماعت کا تحریری حکم نامہ مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم نے چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا، رانا ثنااللہ

لاہور(صبا ح نیوز) وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ26ویں آئینی ترمیم نے چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا، جسٹس منصور علی شاہ نے مرتبے کو برقرار نہ رکھا، خود کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ نے پنجاب میں لوکل باڈیز بل پر مشاورت کے بعد تجاویز طلب کرلیں

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن پنجاب نے مجوزہ صوبائی لوکل باڈیز بل کا جائزہ لینے کے بعد 2 ہفتوں تک تمام عہدیداران کو اپنی ڈویژنل تنظیموں اور کارکنوں سے مشاورت کے بعد تجاویز طلب کرلی ہیں۔رانا ثنااللہ کی زیر صدارت مسلم مزید پڑھیں