الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت دیوالی کی مناسبت سے تقریبات، 1200خاندانوں میں فوڈ پیکج اور تحائف تقسیم

لاہور(صباح نیوز)کمیونٹی سروسز الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتما م ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کی مناسبت سے میر پور خاص، عمر کوٹ، حیدر آبار، گھوٹکی، بہاولپور اور مظفر گڑھ کے  مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔جس مزید پڑھیں

لاہوریوں کو سموگ کیخلاف اعلان جنگ کرنا پڑے گا،مریم اورنگزیب

لاہور(صباح نیوز)سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلی مریم نواز نے سموگ میں کمی لانے کیلئے موثر اقدامات کئے ،700 غیر قانونی بھٹوں کو گرایاگیا، لاہوریوں کو سموگ کیخلاف اعلان جنگ کرنا پڑیگا، عوام کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ کا دس دہشت گرد ہلاک کرنے پر میانوالی پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےدس دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر میانوالی پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پی او میانوالی اختر فاروق اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے پرتبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ   نے  ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی کیلئے امید کی کرن ہے، مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ  اقوامِ متحدہ امن، انسانی حقوق اور ترقی کیلئے امید کی کرن ہے ، اقوامِ متحدہ فلسطینیوں و کشمیریوں کو حق دلانے میں کردار ادا کرے۔اقوام متحدہ سے منسوب دن پر اپنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی جمعہ 25اکتوبر کو ملک بھر میں اہل فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جمعہ 25اکتوبر کو ملک بھر میں اہل فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ منصورہ سے جاری بیان میں انہوں نے اسرائیلی افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کی منظوری سے نظریہ ضرورت ایک مرتبہ پھر زندہ ہو گیا ہے۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق شہباز شریف حکومت کے ابتدائی 6ماہ میں ملکی قرضے میں 561 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔قرضہ 70ہزار 362 مزید پڑھیں

2004میں فتح جنگ میں قتل ہونے والے 3افراد کے کیس میں ملزمان کی بریت اورمدعا علیہان کی جانب سے ملزمان کی سزامیں اضافہ کے لئے دائر درخواستیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم شوکت عزیزکے 2004میں فتح جنگ ضلع اٹک میں ضمنی الیکشن لڑنے کے دوران قتل ہونے والے 3افراد کے کیس میں ملزمان کی جانب سے بریت کے لئے دائر درخواستیں اورمدعا مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازسے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والوں میں ایم پی اے صفدر حسین ساہی اور محمد زبیر خان شامل تھے، ملاقات کے دوران ڈویلپمنٹ،عوامی مسائل، سیاسی صورتحال مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر

لاہور (صباح نیوز)آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں آلودگی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 535 تک جا پہنچی ہے۔آلودگی کی بڑھتی شرح بیماریوں مزید پڑھیں