عوامی مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ چوہدری شیر علی خان

فتح جنگ(صباح نیوز)ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نوابزادہ چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کو حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ حلقہ کی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں۔اس خبر رساں ادارے کے مطابق ممبر مزید پڑھیں

یحیی سنوار کی شہادت تحریک حماس کو مزید سرخرو کرے گی، قربانیوں سے ان شا اللہ بیت المقدس آزاد ہو گا،حافظ نعیم الرحمن

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حماس کے سربراہ یحیی سنوار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے سربراہ یحیی سنوار نے بھی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا، مزید پڑھیں

یحیی سنوار کے اہل خانہ، اہل فلسطین اور حماس کے مجاہدین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے، امیر العظیم

لاہو ر(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ تحریک حماس نے مزاحمت کی تاریخ رقم کر دی، شہدا کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گیں اور مسجد اقصی صہیونیوں کے قبضہ سے آزاد ہو گی، اسلامی دنیا مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144نافذ ، تعلیمی ادارے بند ، حکومت نے عوام کو اضطراب میں مبتلا کر دیا ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)نو منتخب امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ ، تعلیمی ادارے بند ، حکومت نے پورے ملک کو اضطراب کی کیفیت میں مبتلا کر دیا ہے ۔ ادارے مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف کالجوں کے 250 طلبہ گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز)  راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف کالجوں کے طلبہ کی جانب سے توڑ پھوڑ اور احتجاج کے بعد کم از کم 250 طلبہ کو حراست میں لے لیا گیا ہے  جبکہ 36 کے خلاف مقدمہ درج کیا مزید پڑھیں

پورے ملک میں عدل و انصاف اور احتساب کا نظام قائم کریں گے ۔ امیر العظیم

لاہو ر(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک کی واحد جمہوری جماعت ہے دیگر پارٹیاں خاندانی انٹرپرائز ہیں، جماعت اسلامی میں احتساب کا کڑا نظام رائج ہے، عوام کی تائید سے اقتدار میں مزید پڑھیں

ڈرائیونگ لائسنس کا حصول اب فتح جنگ سے ممکن

فتح جنگ(صباح نیوز)فتح جنگ تحصیل کے رہائشیوں کے لیے خوشخبری ،اب ڈرائیونگ لائسنس تھانہ فتح جنگ میں حاصل کیے جا سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب تحصیل فتح جنگ کے رہائشیوں کے لیے تھانہ فتح جنگ میں مزید پڑھیں

فتح جنگ،پنڈی گھیب کھوڑ روڈ کے افتتاح کی تیاریاں شروع

فتح جنگ(صباح نیوز) علاقہ مکینوں کی دعائیں رنگ لے آئیں۔ عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے کو ہے۔فتح جنگ،پنڈی گھیب کھوڑ روڈ کے افتتاح کی تیاری شروع ہو گئیں۔ اس حوالے سے انتظامیہ نے اپنے کام کا آغاز کر دیا مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں ہراسگی سے متعلق کیس ،آئی جی  ، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ذاتی حیثیت میں  کل  طلب

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ میں لاہور کے تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات سے متعلق اعلی سطح تحقیقات کے  لئے  دائر درخواست پر سماعت میں عدالت نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی کی رجسٹرار کو مزید پڑھیں

اہل غزہ و فلسطین ایک سال سے صہیونیوں کے ظلم و ستم کے سامنے صبر و استقامت کا استعارہ بنے ہوئے ہیں-ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور(صبا ح نیوز) جامع المحصنات لاہور میں سوق الغزہ مینا بازار کا اہتمام کیا گیا جس کا افتتاح سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کیا – اپنے خطاب میں ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ مزید پڑھیں