وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سعودی عرب کے تجارتی وفد کی پاکستان آمد پر خیر مقدم

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے تجارتی وفدکی پاکستان آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے تجارتی وفد کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ کا نئے امراء صوبہ جماعتِ اسلامی سے ٹیلی فون پر رابطہ ،امارتِ صوبہ کی تقرری پر مبارکباد دی

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر مجلسِ قائمہ سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان، قومی ہیرو، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی تیسری برسی پر انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری ،سیشن 2024تا 2027 کیلئے امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی مقرر

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ارکان صوبہ پنجاب وسطی کے استصواب رائے کے بعد محمد جاوید قصوری کو سیشن 2024تا2027کے لئے امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی مقرر کیا ہے ۔ دریں اثنا امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

کسان سے گندم کی خریداری وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے، میاں رشید منہالہ

لاہور (صباح نیوز) کسان بورڈ پاکستان وسطی پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ کھاد مافیا دونوں ہاتھوں سے کسانوں کو لوٹ رہاہے ۔کھاد، بیج، ادویات مان مانے نرخوں پر فروخت ہورہی ہیں۔کو ئی پوچھنے والا نہیں۔ان مزید پڑھیں

سینئر رکن حلقہ خواتین جماعت اسلامی لاہور شہناز اسماعیل کے انتقال پرڈاکٹر حمیرا طارق کی تعزیت

لاہور(صباح نیوز)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل  ڈاکٹر حمیرا طارق نے سینئر خاتون رکن  جماعت اسلامی لاہور شہناز اسماعیل  کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور اہل خانہ سے تعزیت کی ہے ۔ مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کو اسرائیلی ظلم و ستم کا سامنا کرتے اور اقوام عالم کو بے حسی کا مظاہرہ کرتے ایک سال مکمل ہوگیا-ڈاکٹر حمیرا طارق

 لاہور(صباح نیوز)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا ہے کہ مظلوم اہل غزہ اور  جرآت مند فلسطینی امت مسلمہ کے ماتھے کا جھومر ہیں -قربانیوں کی لازوال تاریخ رقم کر کے انہوں نے تو اپنا مزید پڑھیں

فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجی ریلی، اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا دہشت گردہے جو جنگی قوانین کی بھی پاسداری کرنے کو تیار نہیں، ڈاکٹر فواد نور

لاہو (صباح  نیوز  ) ایم ایس ثریا عظیم وقف ہسپتال ڈاکٹر فواد نور نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ غزہ میں انسانیت کی تذلیل کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں

اپسوس کی رپورٹ لمحہ فکریہ، حکمرانوں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے اپسوس پاکستان کی تازہ رپورٹ جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ”95فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں” پر اپنا ردعمل دیتے مزید پڑھیں

علی امین کو بچانے والے طاقتور کا بتایا جائے، وہ ہر بار کس کے مہمان بنتے ہیں؟ جاوید لطیف

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو بچانے والے طاقتور سے متعلق قوم کو بتایا جائے کہ وہ بار بار کس کے مہمان بنتے ہیں۔ماڈل ٹاون لاہور میں مزید پڑھیں

شیخوپورہ ، ٹریفک حادثہ ، 5 افراد جاں بحق،10زخمی

شیخوپورہ(صباح نیوز)شیخوپورہ میں ٹریفک  حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور10زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فیروز والا کے قریب موٹروے کوٹ عبد المالک انٹرچینج کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوگیا،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ مزید پڑھیں