پاکستانی عوام اسرائیلی  غنڈہ گردی اور انسانی نسل کشی کے خلاف احتجاج کیلئے  گھروں سے نکلیں ،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل اور القدس کمیٹی کے سیکرٹری/ترجمان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام  اسرائیلی   دہشت گردی، غنڈہ گردی اور انسانی نسل کشی کے خلاف احتجاج کریں،  7 اکتوبر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال،راولپنڈی میں راستے کھل گئے

اسلام آباد راولپنڈی (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال ہو گئیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں 51 گھنٹے بعد موبائل اور انٹرنیٹ سروس بحال ہو ہوگئی ۔دوسری جانب راولپنڈی کے مریڑ چوک، کمیٹی چوک، وارث مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی ایک اور 9 مئی کی بغاوت ناکام بنا دی گئی،عظمیٰ بخاری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ  تحریک انصاف کی ایک اور 9 مئی کی بغاوت ناکام بنا دی گئی۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کی بہترین مزید پڑھیں

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 109 کیسز رپورٹ

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 109 کیس رپورٹ ہوئے  ۔ محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 2 ہزار 498 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ترجمان نے بتایا   کہ گزشتہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: زرتاج گل اور مسرت چیمہ سمیت 20 گرفتار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کو بھی حراست میں لے لیا گیا

لاہور (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے مینار پاکستان پر احتجاج کے دوران پولیس نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید چیمہ سمیت 20 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔  سینیٹر عون عباس نے زرتاج گل کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی مزید پڑھیں

اساتذہ ملک کی معاشی ومعاشرتی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی سی اہمیت رکھتے ہیں

لاہور( صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ہیڈ آفس میں ٹیچرزڈے کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیاگیاجس میں سیکرٹری جنرل الخدمت فاؤنڈیشن سیدوقاص جعفری سمیت ملک کی مختلف جامعات ومدارس کے اساتذہ کرام  نے شرکت کی۔ اس موقع  پر سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

سینئرصوبائی وزیرپنجاب مریم اورنگزیب سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

لاہور (صباح نیوز)سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب سےآسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز(Neil Hawkins)  نے ملاقات کی ـ ملاقات میںایگری ای میکنائزیشن،سمارٹ ایگریکلچر،کھیلوں کی ترقی،ایکواکلچر شرمپ فارمنگ،خواتین کی نیشنل ورک فورس میں شمولیت،گرین امونیا،انسداد سموگ بارے اقدامات،کاربن فنانسنگ،جنگلی حیات کے تحفظ وبحالی،ریسرچ اور مزید پڑھیں

ریلوے میں کرپشن کے حوالے سے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ تشویشنا ک ہے.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ جس میں ریلوے میں ہونے والی کرپشن ، افسران کی نا اہلی اور بوگس بھرتیوں کے انکشاف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

اساتذہ ہی معاشرے کے حقیقی معمار ہوتے ہیں،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اساتذہ ہی معاشرے کے حقیقی معمار ہوتے ہیں، استاد چراغ کی مانند ہیں جو جہالت کے اندھیروں میں علم کی روشنی پھیلاتا ہے۔عالمی یومِ اساتذہ پر وزیر اعلیٰ مریم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج ،جڑواں شہروں میں معمولات زندگی دوسرے روز بھی متاثر

اسلام آباد (صباح نیوز)پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث جڑواں شہروں میں معمولات زندگی ادوسرے روز بھی متاثر ہیں۔ اسلام آباد کی تمام بڑی شاہراہیں اور موبائل فون  سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ جڑواں مزید پڑھیں