فیصل آباد(صباح نیوز)ملت چوک فیصل آباد میں پیزاشاپ کے مالک اور مسلم لیگ ن کے رہنما کوپراسرار حالت میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا-پولیس رپورٹ کے مطابق غازی آ باد 2کارہائشی 35سالہ رمیض سرور اپنی شاپ کے باہرکرسی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی 10ویں کھیپ خصوصی چارٹرڈطیارے کے ذریعے ارد ن روانہ کردی،این ڈی ایم اے کے اشتراک سے روانہ کئے گئے امدادی سامان میں 40ٹن ادویات اور طبی ضروریا ت کاسامان مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز)آغوش گلشن معمار میں مقیم بچوں کیلئے جلسہ سیرت النبی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں بچوں نے سیرت کے موضوع پر تقاریر اور نعت پیش کیں ۔اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو کہانی مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ایک اور وعدہ پورا کردیا ـوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہےـعالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے تحت مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں تو فوراً اضافہ کر دیا مگر غریب طبقہ اپنے حق سے محروم، پارلیمنٹ سے قانون منظور ہونے کے باوجود مزدور کی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ( ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیاست میں کوئی کسی کو دفن نہیں کر سکتا،جمہوریت ریموٹ کنٹرول اور ارب پتیوں کے باعث نہیں چل سکتی، جھوٹی تعریف کر کے ہم اچھے خاصے مزید پڑھیں
ناروال(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع نارووال کے زیر اہتمام جسڑ بائی پاس پر امیر ضلع طلعت رشید چوہدری کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حزب اللہ کے سپریم مزید پڑھیں
فیصل آباد(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی کال پر فیصل آباد میں احتجاجی دھرنا دیاگیا۔ جڑانوالہ میں جماعت اسلامی کے دھرنے پر پولیس نے دھاوابول دیا۔ پولیس کی بھاری نفری میلاد چوک میں پہنچ گئی تھی جہاں اہل مزید پڑھیں
ڈیرہ غازی خان (صباح نیوز)ڈیرہ غازی خان میں شادی کی تقریب میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قصبہ کالا میں شادی مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پنجاب بھر میں گذشتہ چوبیس گھٹنوں کے دوران ڈینگی کے مزید 79کیسزرپورٹ ہوئے۔ ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال اب تک پنجاب میں ڈینگی کیسز کی کل تعداد ایک ہزار 631ہو گئی ۔ ترجمان نے کہا مزید پڑھیں