لاہور ہائیکورٹ، نظر بندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست پر تحریری حکم جاری

لاہور (صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے نظر بندیوں کے سیکشن 3 کی آئینی حیثیت کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کیا۔تحریری حکم میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

راولپنڈی(صباح نیوز)حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری حکم نامے کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مزید پڑھیں

جب تک بڑے چوروں پر ہاتھ نہیں ڈالیں گے اس وقت تک نظام میں بہتری ممکن نہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے بیان کہ ”ٹیکس نہ دینے والوں کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے” پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر صاحب بھڑکیں مزید پڑھیں

سیاسی جمہوری نظام چلانا سیاسی قوتوں کا حق ہے، پنجاب،اسلام آباد،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں،لیاقت بلوچ

 اٹک(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  سیاسی جمہوری نظام چلانا سیاسی قوتوں کا حق ہے، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیے نظریاتی،منظم،تعصبات  و فرقہ پرستی سے پاک جمہوری،دینی جماعت مزید پڑھیں

راشد نسیم کا کراچی کے ممتاز شاعر سید سراج الدین اجمل کی وفات پر ان کے برادر اور فرزند سے اظہار تعزیت

 کراچی (صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی راشد نسیم نے کراچی کے ممتاز شاعر سید سراج الدین اجمل کی وفات پر ان کے برادرکبیر مہر الدین افضل اور ان کے فرزند عبدالرحمن المومن سے تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے مزید پڑھیں

صاف شفاف غیرجانبدارانہ اور متناسب نمائندگی کا طرزِ انتخاب عوام کا اعتماد بحال کرسکتا ہے، لیاقت بلوچ

 اسلام آباد(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے مری میں طلبہ کنونشن، اسلام آباد میں ممبر سازی کیمپ اور راولپنڈی جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر عُزیر حامد کی اہلیہ اور قرطبہ سٹی کے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن اور حمزہ فاؤنڈیشن کے باہمی اشتراک سے خصوصی افراد کیلیے جاب فئیر کا انعقاد

لاہور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن اور حمزہ فاؤنڈیشن کی معاونت سے خصوصی افراد کے لیے انکلوسیویٹی ڈرائیو جاب فئیر فار پرسن ود ڈسیبلٹیز کا انعقاد کیا گیاجس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے نائب صدرڈاکٹرمشتاق مانگٹ، ڈائریکٹرحمزہ فاؤنڈیشن، زینب خان،ڈائریکٹرجنرل سپیشل ایجوکیشن پنجاب شاہدہ مزید پڑھیں

ملک دیوالیہ اور معیشت ڈوب رہی ہے، حکومت اخراجات کم کرنے کو تیار نہیں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ”حق دو عوام کو”  ملک گیر پرامن تحریک کو پورے پاکستان میں پھلا دیا ہے،امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر مزید پڑھیں

پنجاب میں آکر قانون توڑو گے تو منہ توڑ جواب ملے گا، مریم نواز کی گنڈا پور کو وارننگ

فیصل آباد(صبا ح نیوز) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنا نے ہوئے کہا ہے کہ وہ گالیاں دینے، جلا وگھیراو کے بجائے عوام کیلیے کام کریں میں، پنجاب مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز سے چینی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی۔ملاقات میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات مزید پڑھیں