نواز شریف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدراور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے جمعہ کو لاہور میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی عوام کے حقوق کے لیے بات نہیں کررہی.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی محمد جاوید قصوری نے کہا کہ کہ اس وقت جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی سیاسی پارٹی عوام کے حقوق کے لیے بات نہیں کررہی۔ ملک میں بڑی تبدیلی کی ضرورت ہے اور وہ تبدیلی صرف مزید پڑھیں

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکریٹری جنرل ، سید ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی اسلم سلیمی کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا ۔

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سیکریٹری جنرل ، سید ابوالاعلی مودودی کے دیرینہ ساتھی اسلم سلیمی کی نماز جنازہ منصورہ میں ادا کی گئی اور انھیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ چودھری اسلم سلیمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کیا،عظمیٰ بخاری

لاہور(صباح نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان پر ردعمل میں کہا ہے کہ ہم تو بہت پرسکون اور چِل ہیں کیونکہ پنجاب سے کوئی نہیں نکل رہا،پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مختلف محکموں کی ملکیتی اراضی کا ریکارڈ طلب کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں پہلی سہ ماہی کے ریونیو اہداف وصولی کا جائزہ لیا گیا، مریم نوازشریف نے مزید پڑھیں

ایران نے ردعمل میں اسرائیلی عسکری تنصیبات کو ٹارگٹ کیا ہے۔ مہران مواحدفر

لاہور(صباح نیوز)اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مغرب نے ایران کو کسی ردعمل سے روکتے ہوئے یہ یقین دہانی کرائی تھی کہ ہم غزہ پر جنگ بندی کے ساتھ یہاں امن یقینی بنائیں گے لیکن اسرائیل کا ہاتھ پکڑنے کی بجائے مزید پڑھیں

راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی (صبا ح نیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ۔محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے راولپنڈی ،اٹک اور سرگودھا میں 3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے سپیشل افراد کے لئے ہمت کارڈ لانچ کردیا،15اکتوبر سے ٹریول کارڈ کے طورپر استعمال ہوگا

لاہور (صباح نیوز)خاص افراد کیلئے خاص تحفہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ریکارڈ وقت میں چیف منسٹر ہمت کارڈ لانچ کر دیاـ65 ہزار نادار سپیشل افراد کو ہر سہ ماہی میں ساڑھے دس ہزار روپے ملے گا ـوزیر اعلیٰ مریم نوازشریف مزید پڑھیں

63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم

لاہور(صباح نیوز) آرٹیکل 63 اے فیصلہ کالعدم قرار دیئے جانے پر سابق وزیراعلی پنجاب و نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف کا ردعمل سامنے آگیا۔حمزہ شہباز نے اپنے بیان میں کہا کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ کالعدم مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی پرامن سیاسی مزاحمت کے ذریعے عام آدمی کا مقدمہ لڑرہی ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ غزہ میںصیہونی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی ہفتہ یکجہتی غزہ منا رہی ہے۔ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے آگے مزید پڑھیں