امریکی پابندیوں سے ایک مرتبہ پھر امریکہ کی پاکستان دشمنی کُھل کر سامنے آگئی، شجاع الدین شیخ

  لاہور(صباح نیوز)پاکستان کے چار دفاعی اداروں پر امریکی پابندیوں سے ایک مرتبہ پھر امریکہ کی پاکستان دشمنی کُھل کر سامنے آگئی ہے۔ یہ بات تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے ایک بیان میں کہی۔ اُنھوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش میں تعلقات کی بہتری، مستحکم بااعتماد بحالی دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشگوار لمحات ہیں، لیاقت بلوچ

ملتان (صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں تعلقات کی بہتری، مستحکم بااعتماد بحالی دونوں ممالک کے عوام کے لیے خوشگوار لمحات ہیں۔ ماضی کی تلخیاں مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ نے ایک بار پھر ڈسکہ کی فضا ء سوگار کردی

ڈسکہ(صباح نیوز )یونان کشتی حادثہ نے ایک بار پھر ڈسکہ کی فضا ء سوگار کردی کشتی حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق ایک لاپتہ اور 5کو ریسکیو کر لیا گیا موضع کوریکی کا عبداللہ ظفر یونان کشتی حادثہ میں جاں مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو دھوکا دیا۔لیاقت بلوچ

 کراچی (صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ کی زیر صدارت بدھ کو ادارہ نورحق میں مرکزی کمیٹی اور صوبائی کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں کونسل کے دستور کے مطابق 3سال کے بعد نئے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،عمران خان کو ویڈیو لنک سے اے ٹی سی میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست پر ان کو بذریعہ ویڈیو لنک  اے ٹی سی  میں پیش کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

بلیم گیم کی سیاست چھوڑ کر اور تعمیری سیاست سے ہی ملک میں سیاسی استحکام لایا جا سکتا ہے۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سوئی ناردرن کیلئے گیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے 25.78 فیصد اصافے کی منظوری قابل مذمت ہے، حکومت ایک جانب بجلی کی قیمت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا ہے اور ڈپٹی کمشنرز کے لئے کرپشن کے خلاف کریک ڈائون اوربہتر سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ مقرر کر مزید پڑھیں

چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی کل صادق آبادجوڈیشل کمپلیکس کادورہ کریں گے

صاد ق آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کل  صادق آبادجوڈیشل کمپلیکس کادورہ کریں گے۔ توقع ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس جسٹس عالیہ نیلم بھی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کے ہمرہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ، سرکاری اسکولز کو آٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخوا ستیں خارج

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے  پنجاب میں سرکاری اسکولز کو آٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کردی ہیں ۔ بدھ کولاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سرکاری اسکولز کو آٹ سورس کرنے سے متعلق اعتراز احسن سمیت دیگر مزید پڑھیں