حکمرانوں کی کارکردگی دعوؤں ، وعدوں، زبانی کلامی اور ڈنگ ٹپائو اقدامات تک محدود ہے،محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں سودی نظام قائم ہے اس وقت تک خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔ حکمرانوں نے پورے معاشی نظام کو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ کا صوبہ میں جاری ویکسینیشن مہم کے دوران پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبہ میں جاری ویکسینیشن مہم کے دوران پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیا اور پولیس اور انتظامیہ کو پولیوورکرز کی سکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کی ہدایت کی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی واحد وزیراعلیٰ ہیں جن کو چین میں ہیڈ آف اسٹیٹ کا پروٹوکول ملا

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی واحد وزیراعلیٰ ہیں جن کو چین میں ہیڈ آف اسٹیٹ کا پروٹوکول ملا۔ کچھ لوگ اپنے پورے دور حکومت میں فون کال کا مزید پڑھیں

پاسبان فورم اسلام آباد کے زیر اہتمام برائٹ سٹار گرلز کالج کھاریاں میں ممتاز مصنفہ عائشہ فیصل کی کتاب سٹریس مینجمنٹ کی تقریب رونمائی

 کھاریاں(صباح نیوز)پاسبان فورم اسلام آباد کے زیر اہتمام برائٹ سٹار گرلز کالج کھاریاں میں ممتاز مصنفہ عائشہ فیصل کی کتاب سٹریس مینجمنٹ کی تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا جس میں مقررین نے موجودہ دور میں سٹریس منیجمنٹ کی افادیت مزید پڑھیں

ہزارہ تحریک کے حافظ سجاد قمر کی اہلیہ چکلالہ راولپنڈی میں سپرد خاک

راولپنڈی(صباح نیوز) مرکزی کوآرڈینٹر صوبہ ہزارہ تحریک پروفیسر سجاد قمر کی اہلیہ’ پرنسپل دی ٹنیشس انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج پروفیسر صائمہ سجاد کو منگل کی دوپہر چکلالہ سکیم نمبر 3 قبرستان میں پرنم آنکھوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا مزید پڑھیں

ملی یکجہتی کونسل شمالی پنجاب کے انتخابات مکمل،ڈاکٹرطارق سلیم صوبائی صدرمنتخب

راولپنڈی(صباح نیوز)ملی یکجہتی کونسل شمالی پنجاب کا انتخابی اجلاس مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی زیرصدارت صوبائی سیکرٹریٹ جماعت اسلامی میں منعقد ہوا،جس میں اتفاق رائے سے آئندہ تین سال کیلئے عہدیداران کاانتخاب کیا گیا۔ جماعت اسلامی،مجلس وحدت المسلمین، اسلامی مزید پڑھیں

اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس میں ہمارے موقف کو شامل نہیں کیا گیا، ڈاکٹر عطا الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز) نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر عطا الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 16دسمبرکو اسلام آباد میں مدارس رجسٹریشن کے معاملہ پر اتحاد تنظیمات مدارس کے اجلاس کی قیادت کے علاوہ جمعیت علما اسلام مزید پڑھیں

پورے ملک میں تمام مکاتبِ فکر کے لوگ کُرم خیبرپختونخوا، بلوچستان میں امن چاہتے ہیں، لیاقت بلوچ

 راولپنڈی(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے ملی یکجہتی کونسل شمالی پنجاب کی صوبائی کونسل اور اسلامی تحریک کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر میثمی کی جانب سے مشران کے ساتھ مشاورتی اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ غازی خان(صباح نیوز) کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور ڈیرہ غازی خان پولیس نے مشترکہ کارروائی میں و دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانہ وہوا کے علاقے کوٹانی تال میں دہشت گردوں نے پولیس پر مزید پڑھیں