الخدمت فاؤنڈیشن جاپان کے تعاون سے صاف پانی کی فراہمی کیلئے 7واٹرفلٹریشن پلانٹ لگائے گی

لاہور(صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان اور جاپان حکومت میں پاکستان کے صنعتی علاقوں میں شہریوں کوصاف پانی کی فراہمی کیلئے معاہدے کی تقریب وفاقی دارالحکومت میں قائم جاپانی سفارت خانے میں منعقد ہوئی۔ جاپانی سفیرواڈامٹسوہیرواور مرکزی نائب صدروچئیرمین الخدمت واش مزید پڑھیں

قومی ایئرلائن پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کرام کو سفری سہولت مہیا کرے گی

اسلام آباد(صباح نیوز)  وفاقی  وزارت مذہبی امور اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے درمیان  حج پروازوں کے حوالے سے   معاہدہ طے پا گیا ہے۔معاہدے کے تحت قومی ایئر لائن پینتیس ہزار عازمین کو سفری سہولت فراہم کرے مزید پڑھیں

فلسطینی سفیر سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد ،لاہو ر (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات کی ہے ۔انہوں نے پاکستان میں تعیناتی پر نئے فلسطینی سفیر کو خوش مزید پڑھیں

جاپان نے پاکستان میں فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کیلئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز) جاپان نے پاکستان میں فلڈ مینجمنٹ پراجیکٹ کے لئے 18.5 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی، ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ فلڈ مینجمنٹ منصوبے میں جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی گرانٹ فراہم کرے گی، منصوبے مزید پڑھیں

تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتی دنیا کے تقاضوں کے پیش نظر ہمیں فوری اقدامات کی ضرورت ہے،  دنیا تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے، وقت کے تقاضوں کے مطابق ہمیں خود مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (صباح نیوز)بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعد پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔   16 نومبر سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹرجبکہ ڈیزل کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ کابینہ کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات و نجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا،جس میں مختلف امور پر غور کیا مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ گئی ، زلزلے کی گہرائی 220 کلو میٹر مزید پڑھیں

موسم کی تبدیلی ،کراچی ائیرپورٹ کے رن وے پر طیارے پھسلنے کا خدشہ،وارننگ جاری

کراچی (صباح نیوز)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے موسم کی تبدیلی کے دوران ائیرپورٹ کے رن وے پر طیاروں کے پھسلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔سی اے اے نے کراچی ائیرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل پر لینڈنگ اور ٹیک مزید پڑھیں