شمالی وزیرستان ،گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ،2بچے جاں بحق ،میاں بیوی زخمی

میران شاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے تبی میں واقع ایک گھر میں بارودی مواد کے دھماکے کے بعد چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد کمرے کی چھت مزید پڑھیں

سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا،مولانافضل الرحمان

لندن (صباح نیوز)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ سیاستدانوں نے ہمیشہ اپنے مفادات کیلئے جمہوریت پر سمجھوتہ کیا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردارنہیں ،برطانیہ خواجہ آصف کے مزید پڑھیں

دھند ،سموگ ، موٹروے ایم 2، 3 ،4اور 5 مختلف مقامات پر بند

لاہور(صباح نیوز)شدید دھند اور سموگ کے باعث موٹروے ایم 2، 3 ،4اور 5 کو مختلف مقامات پر بند کیا گیا   ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2،اسلام آباد سے شیخوپورہ تک بند کی گئی  ، ایم 3 لاہور سے مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈآپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(صباح نیوز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔بدھ کو اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مرنے والوں میں وہ دہشت گرد بھی شامل ہے جو خودکش حملہ آوروں کو بھرتی مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے

باکو(صباح نیوز )وزیر اعظم محمد شہباز شریف اپنا تین روزہ دورہ آذربائیجان مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوگئے۔آذربائیجان کے وزیر انصاف فرید احمدوف نے وزیر اعظم کو باکو ایئر پورٹ پر الوداع کیا۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور عراق میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندیوں کے معاملہ پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور عراق میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور مزید پڑھیں

پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی، ترقی وخصوصی اقدامات احسن اقبال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں جن کی سیکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ این نجی ٹی وی سے خصوصی مزید پڑھیں

لندن میں سابق چیف قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے معاملے پر اہم پیش رفت

لندن(صباح نیوز)لندن میں سابق چیف آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی پر حملے کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر حملے کے سلسلے میں لندن پولیس کے وفدکا پاکستانی ہائی مزید پڑھیں

شیرافضل مروت کا پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت نے پارٹی میں گروپ بندی کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں مزید پڑھیں